تبصرے تجزئیے

  • سنسکرت خوان پگڑیوں کی تلاش
    • 04/13/2015 5:55 PM
    • 4830

    کرائے کے دانش وروں ، لفافہ صحافیوں  اور پالتو اینکروں پر تین حرف ! میڈیا کا گٹر مسلسل اُبل رہا ہے  اور عام مسلمان کے ذہن کو جو دو وقت کی روٹی اور بیوی بچوں کی کفالت کی جنگ لڑ رہا ہے ،  لا یعنی تاویلات سے ذہنی اور فکری عذاب میں مبتلا کئے ہوئے ہے ۔ مُسلمان کے ایمان کا قلعہ [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ سراؤں کے حقوق
    • 04/13/2015 3:08 PM
    • 5214

    اسلام آباد کے مشہور آبپارہ چوک کے قریب پہنچتے ہی معلوم ہؤا کہ راستہ بند ہے۔  تھوڑا آگے جا کر معلوم ہؤا کہ  ایک بہت بڑا ہجوم  ہے  جسمیں لوگ کچھ بول رہے تھے ۔ دل ڈر سا گیا کہ شاید کوئی حادثہ نہ ہو گیا ہو  لیکن کوئی ایمبولنس بھی نہیں تھی اور نہ میڈیا کی کوئی گاڑی نظر& [..]مزید پڑھیں

  • کیا فسادات عذاب الہٰی ہیں
    • 04/13/2015 2:46 PM
    • 3920

    کسی شخص کا مخصوص پریشانی میں مبتلا ہوناخود اس کے غلط منصوبوں و اعمال کا نتیجہ ہے؟ دوسروں کی جانب سے منظم و منصوبہ بند سازش ہے؟ خدا کی جانب سے آزمائش میں ڈالا جانا ہے؟یا پھر خدا کا نازل کردہ عذاب ہے؟ان میں سے کون سی بات مخصوص شخص وگروہ پر نافذ ہوتی ہے، اس کا فیصلہ کیا جانا ذرا مشک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعودی ایران پراکسی وار کے خطرات
    • 04/12/2015 4:24 PM
    • 4191

    دنیا کے ایک امیر ترین ملک نے دنیا کے غریب ترین ہمسایہ ملک کی خودمختاری کی دھجیاں بکھیرکر اس پر فضائی حملوں کی بھرمارکردی ہے۔ مسلم سعودی عرب نے فضائی جارحیت سے مسلم یمن کے سینکڑوں مسلمانوں کو ہلاک کردیا ہےاور یہ سلسلہ ابھی تک نیہں تھما نہیں ہے۔ عرب لیگ کے ممالک آج تک اسرائی� [..]مزید پڑھیں

  • ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا
    • 04/10/2015 6:07 PM
    • 4746

    سنا ہے کہ موسم بدلنے کے ساتھ ساتھ  وبائیں پھوٹتی ہیں اور وبائیں بھی ایسی ہوتی ہیں جو ہماری زندگی کے اتار چڑھاؤ  پر  اتنا گہرا اثر ڈالتی ہیں کہ وقت ٹھہر سا جاتا ہے اور اگر اس کھڑے وقت میں کسی طرح کی بھی ہل چل ہو تو بدبو کے بھبھوکے اٹھتے ہیں جو جان لیوا ہوتے ہیں ۔۔۔۔ پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو دہشت گردوں سے خطرہ
    • 04/07/2015 5:15 PM
    • 3919

    نام نہاد اسلامی تنظیم داعش ISIS ، اسکے مقاصد اور دنیا کے امن کو اس تنظیم سے جو خطرہ لاحق ہے، اسے بیان کرنے سے پہلے قرآن کریم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کی طرف توجہ مبذول کرنا ضروری ہے۔ آجکل ایسی تنظیمیں اسلام کے حسین چہرہ اور معاشرہ کو بدنما بنانے اور اس کو اپنے مطلب و مقص [..]مزید پڑھیں

  • موت کا فیصلہ کرنے کا حق
    • 04/07/2015 2:24 PM
    • 4437

    فرانسیسی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت ایسے مریض جن کے تندرست ہونے کی امید باقی نہیں رہی وہ مزید علاج معالجہ یا ڈاکٹروں پر ’’بوجھ‘‘ بننے کی بجائے اپنی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ خود کر سکیں گے۔ اس قانون کے تحت ڈاکٹر حضرات جب یہ دیکھیں گے کہ مریض کیلئے ا� [..]مزید پڑھیں

  • جوہری پروگرام پر معاہدے کے اثرات
    • 04/03/2015 8:58 PM
    • 3801

    طویل مذاکرات کے بعد ایران اور 6بڑی طاقتوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے مستقبل کے بارے میں معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہو گیا ہے جس کی ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی عوام اس معاہدے پر خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ اسرائیل بیحد ناراض ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے مہیب سائے
    • 04/02/2015 10:19 PM
    • 4487

    یوں تو ساری زمین خُدا کی ہے مگر اِس پر لینڈ مافیا قابض ہے ۔ اِسی طرح تمام مذاہب ایک ہی خُدا کی بات کرتے ہیں مگر اُسی خُدا کے نام پر  خلقِ خُدا کو ایک دوسرے کے خلاف صف آراء  کر کے ایک دوسرے سے لڑوایا  جا رہا ہے ۔ اِس سے بھی زیادہ ظالم وہ لوگ ہیں جو ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کو [..]مزید پڑھیں

  • کیا بات ہے بھائی!
    • 04/01/2015 4:17 PM
    • 5139

    محترم بھائی ! اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک ’’ مطلوب ‘‘ چاہتے ہیں۔ بھائی! ہمارے ایسے بھاگ کہاں کہ آپ کے روبرو دوزانو ہو کر آپ کا گانا سن سکیں۔ جب سے یہ اللہ مارا، ٹی وی اور سکائپ وغیرہ آئے ہیں، شرفاء کے تو اطوار ہی بدل گئے ہیں۔ اب بھ� [..]مزید پڑھیں