تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف مصالحت کے لیے ایک قدم آگے بڑھائیں!

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی  ہی پارٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ساتھ ملاقات میں  قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ درپیش مسائل حل کیا جاسکیں ۔  ایک پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں نواز شریف نے بیرون ملک پاکستان کی شہرت کو نقصان  کو پہنچانے  کے لیے  مت [..]مزید پڑھیں

  • تنہائی کا عذاب

    وہ بہت تنہا تھی اور اس نے اپنی تنہائی سے نجات کے لئے موسیقی کا سہارا لیا۔ وہ گیت لکھنے لگی اور گائیکی کا آغاز کیا۔ جو بھی اس کی منفرد آواز سنتا وہ اس کا گرویدہ ہو جاتا۔ اس کے گانوں میں عجیب طرح کے کرب اور تنہائی کا احساس نمایاں تھا۔ یہ آواز لندن سے متعارف ہوئی اور پھر دیکھتے ہی � [..]مزید پڑھیں

  • نیدرلینڈز کے بادشاہ کی سیاہ فام برادی سے معافی

    میرا گیارہ سالہ بیٹا ارباب حسن جب اسکول سے واپس آتا ہے تو وہ اپنی اسکول کی پوری روداد ہم لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہے۔ چونکہ ہم لوگ نیدرلینڈزکے نئے باشندے ہیں، اس لئے ملک، تہذیب و ثقافت نیزیہاں ہر دن رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں وہ ہم لوگوں کو با خبر کرتا رہتا ہے۔ واضح رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سویڈن میں اردو کے ہنر مند شاعر جمیل احسن

     جمیل احسن اگرچہ سویڈن میں رہتے ہیں لیکن ان کی  تازہ تصنیف ’آسودگی‘ ان کے ہونہار بھتیجے محمدمختار علی کے توسط سے ملتان میں موصول ہوئی۔ مختار صاحب خود بھی ایک عمدہ شاعر اور فنکار ہیں اور خطاطی کے فن میں نئی راہیں تلاش کرتے رہتے ہیں۔    جمیل احسن طویل  مدت سے ہم [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت تعویز گنڈے کا دھندا نہیں

    دیوار سے لٹکے کیلنڈر پر کندہ تاریخیں تو محض گزرتے وقت کا خاموش نشان ہیں۔ انہیں انسانی ہاتھوں کی محنت اور کاسہ سر میں کارفرما شعور سے معنی دیے جاتے ہیں۔ کل 4 جولائی تھا۔ امریکی 4جولائی 1776 کو اپنے اعلان آزادی کی منظوری کی یاد میں اسے یوم آزادی کے طور پر مناتے ہیں۔ ہماری تاریخ میں [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل مغربی کنارہ کتر رہا ہے

    چونکہ پوری دنیا کی توجہ اس وقت غزہ پر ہے لہٰذا وہاں سے اٹھنے والے گرد و غبار سے پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقبوضہ غربِ اردن کو اسرائیل جس تیزی سے کتر رہا ہے، اس کے نتائج غزہ پر یلغار کے نتائج سے زیادہ دوررس ہوں گے۔ اس وقت اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ پر ان آبادکار لیڈروں کا مکمل قبضہ [..]مزید پڑھیں

  • لیبر کی شاندار جیت اور مسلمانوں کی ناراضی

    حسبِ توقع برطانیہ کے عام انتخاب میں لیبر پارٹی نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ دراصل آپ اسے یوں کہہ لیجئے کہ برسوں سے پریشان اور بے حال برطانوی عوام نے احتجاجی طور پر کنزرویٹیو پارٹی کے خلاف ووٹ ڈال کر چین کی سانس لی ہے۔ تاہم الیکشن سے قبل ہی حکمراں جماعت کے وزیر اور ایم پی مارے خوف � [..]مزید پڑھیں

  • مشرقی پنجاب کے سکھوں کی خود اعتمادی (12)

    لدھیانہ پنجاب کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی و اقتصادی مرکز ہے۔بھارت کی پچاس فیصد سائیکلیں یہاں تیار کی جاتی ہیں۔ ایشیا کی سب سے بڑی زرعی یونیورسٹی بھی یہاں پر ہے جو دنیا کی چند بڑی یونیورسٹیوں میں سے ہے۔ لدھیانہ شہر میں 29 فیصد سکھ، 65 فیصد ہندو اور 3فیصد آبادی مسلمانوں پہ مشتمل ہے� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں حکومت کی پر امن تبدیلی

    برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد شکست ہوئی  ہے اور  کیئر اسٹارمر کی قیادت میں لیبر پارٹی    واضح کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے والی ہے۔ یہ انتخابات وزیر اعظم رشی سونک نے وقت سے پہلے کروانے کا اعلان کیا تھا حالانکہ انہیں رائے عامہ کے جائزوں [..]مزید پڑھیں