کمزور عدالتی نظام
- 03/23/2015 5:28 PM
- 4355
فی الوقت دو خبریں قابل توجہ ہیں۔ایک کا تعلق دلت نوجوان اروندن سے ہے تو دوسری مشہور سماجی خدمتگار اور مصنف ڈاکٹر بھارت پٹناکر سے ہے۔ریاست تمل ناڈوکے علاقہ کرشہ نگر میں کچھ دبنگ لوگوں نے مبینہ طور پر ایک دلت نوجوان کے منہ میں پیشاب کر دیا۔شرمسار کردینے والا یہ واقعہ 2 مارچ کو کرش [..]مزید پڑھیں