بہارِ عرب اور کیا کیا خزاں دیکھے گی
- تحریر
- 03/10/2017 12:30 PM
- 6037
گزشتہ ہفتے لاہور میں پی ایس ایل فائنل سے قبل خوف اور عزم کا ایسا گھمسان کا رن پڑا کہ کئی عا لمی خبریں مرکز نگاہ ہونے کے باوجود نگاہ میں نہ آسکیں۔ یادش بخیر ابھی کل ہی کی بات ہے کہ عرب بہار کے نام سے معنون عوامی مزاحمت خبروں کی زینت تھی۔ 2011 میں تیونس کے بعد مصر میں عوامی مزاحمت کا س [..]مزید پڑھیں