میرے چار دوست، بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید(1)
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 03/07/2017 2:22 PM
- 6262
بہت یاد آتے ہیں مجھے، میرے چاردوست اور جدوجہد کے ساتھی اور سیاسی رہنما بھی۔ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید مرحوم، ملک معراج خالد مرحوم، حنیف رامے مرحوم اور راؤ رشید مرحوم۔ مجھے ان دوستوں کے ہمراہ کبھی بھی کم مائیگی کا احساس نہیں ہوا۔ اُن نام نہاد روایات کا کبھی ان کی محفلوں اور ج� [..]مزید پڑھیں