سعودی قطر اختلافات اور پاکستان
- تحریر سید انور محمود
- 06/07/2017 3:43 PM
- 4531
سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا، یمن اور مالدیپ نے دہشتگرد گروہوں کی مدد کرنے اور ہمسایہ ملکوں میں تخریبی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے جارحانہ انداز میں قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے اور قطر کے تمام سفارتی عملے کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا [..]مزید پڑھیں