تبصرے تجزئیے

  • کیسی جمہوریت !
    • 01/09/2015 3:52 PM
    • 4414

    کیا پاکستان میں جمہوریت پنپ سکتی ہے ؟ نہیں ! یہ ہماری ناقص رائے ہے اور اس نتیجے پر پہنچنے کے لئے ہمیں بہت وقت لگا ہے۔ کیوں نہیں پنپ سکتی ؟ ہاں ! یہ سوال بڑا اہم ہے اور اسکا ہمارے پاس کوئی گھڑا گھڑایا جواب موجود نہیں ہے۔اگر آپ سمجھتے ہیں کہ معروضی حالات میں ایسا ممکن ہے تو کوشش کر [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو کیا پڑی ہے
    • 01/06/2015 9:41 PM
    • 3799

    بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر بھٹو خاندان کے باہمی اختلافات شہہ سرخیوں میں رہے۔ یا شاید یوں کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ بھٹو زرداری خاندان کے اختلافات ۔ کیوں کہ بلاول کے نام کے ساتھ لاحقہ کا تو بھٹو کا لگا دیا گیا ہے لیکن وہ پہچانے تو ہمیشہ اپنے والد کے ساتھ ہی جائیں گے ۔ بھٹو کا لا [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ترمیم اور کالعدم تنظیمیں
    • 01/06/2015 9:22 PM
    • 4107

     2014اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔لیکن جاتے جاتے اس نے کئی اہم قومی مسائل کی جانب جرات مندانہ اقدامات کرنے کیلئے حکومت ، سیاسی جماعتوں ، عسکری قیادت اور عوام کو حوصلے بخش دئے ۔ 9/11کے بعد سے سے جس دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان مبتلا ہوا ہے اس نے ملک کی اینٹ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سلمان تاثیر ! تیری کمی رہے گی
    • 01/05/2015 6:46 PM
    • 5050

    ہالینڈ کے ایک روزنامہ نے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل کی برسی پر ان پر جان لیوا حملے کے حوالے سے لکھا تھا۔ ” گورنر سلمان تاثیر کے دن دیہاڑے قتل سے ایک بات پوری طرح عیاں ہو گئی ہے کہ حکومت پاکستان ملکی استحکام کو برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور یہ بات ثابت ہو گ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے ساتھ تعصب
    • 01/05/2015 5:39 PM
    • 4475

    ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس کی فرضی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے ایسے دو ویڈیو منظر عام پر آئے ہیں جن میں دہشت گردوں کو مسلمانوں کے حلیہ میں پیش کیا گیا ہے۔تازہ ترین ویڈیو گذشتہ ہفتہ نرمدا ضلع میں کی جانے والی ایک مشق کی ہے جس میں پولیس مختصر مقابلے کے بعد دو فرضی دہشت گ� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے نت نئے رنگ
    • 01/03/2015 4:03 PM
    • 4842

    “ کاروان “ اوسلو کے قارئینِ کرام کی خدمت میں نئے سال کی تہنیت اِس اُمید کے ساتھ کہ سالِ رواں پچھلے برس کے زخموں کا مداوا کرسکے  گا۔ لیکن ان اُمیدوں اور آرزوؤں کی بیل منڈھے چڑھتی نظر ہی نہیں آتی ۔ ہر چند کہ اہلِ سیاست نے سیاست میں مل بیٹھ کر بات چیت اور ڈائیلاگ کی قوت آز� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاستدان۔۔۔الاماں
    • 12/31/2014 4:05 PM
    • 4001

    سانحہ پشاور کے بعد سے وطن عزیز ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے۔ دوراہا اس لیے کہ سیاسی قیادت دہشت گردی کے عفریت سے نمٹنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ اس میں تنقید ہرگز مقصود نہیں ہے۔ ناکامی اس صورت میں کہ سیاسی قیادت کسی نہ کسی مصلحت کے تحت یا تو اس آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتی یا اس طرح سے کھل ک [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی نہیں تعلیم
    • 12/30/2014 3:49 PM
    • 4317

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار آبزرور نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ داعش و القاعدہ خودکش حملوں کے لئے خواتین کو بھی بھرتی کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے شعبہ انٹیلی جنس نے اس مقصد کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی انٹیلی جنس افسر نے بتایا ہے کہ فی ال [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج کا کردار
    • 12/29/2014 9:29 PM
    • 3840

    ملکی موجودہ صورتحال میں فوج کا کردار دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ یوں محسوس ہورہاہے جیسے ہر مرض کا علاج صرف فوج ہی کے پاس ہی ہے ۔ تشدد زدہ پاکستان میں پاک فوج نے ضرب عضب اور پھر خیبر ون آپریشن کے ذریعہ انتہا پسندوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور اس کے نتیجے میں طالبان اور اس کے حامی مسلح دہش [..]مزید پڑھیں

  • ہندو ریاست اور مسلمان
    • 12/29/2014 8:52 PM
    • 4128

    ہندوستان کو بحیثیت ہندو اسٹیٹ بنانے کی آوازیں ا گرچہ پرانی نہیں ہیں۔اس کے باوجود یہ آوازیں کبھی زور سے آتی ہیں تو کبھی دھیمی بھی پڑ تی ہیں۔لیکن ان آوازوں کے مدھم اور بلند ہونے کے ساتھ ہی حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ آوازیں مسلسل جاری ہیں۔اس موقع پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ سلسلہ کیوں جار� [..]مزید پڑھیں