دہشتگردی سی پیک اور دشمن
- تحریر چوہدری ذوالقرنین ہندل
- 02/19/2017 10:35 AM
- 4616
گزشتہ پانچ دنوں میں دہشتگردی کے نو واقعات نے پورے پاکستان کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔ ہر طرف سوگواری ہے۔ افسوس کی کیفیت پورے ملک پر چھائی ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور، کوئٹہ ، پشاور ، مہمندایجنسی، ڈیرہ اسماعیل، آواران اور سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کے [..]مزید پڑھیں