تبصرے تجزئیے

  • لہوکس کے ہاتھ پر۔۔۔
    • 12/19/2014 4:09 PM
    • 4327

    اپنے جگر گوشوں کو دفنا کر مُردے تو ویران گھروں کو لوٹ آئے کہ جن سے یہ حیات پاتے تھے وہ تو اُن وحشی درندوں نے ان سے چھین لئے جنہیں کچھ مجہول ذہن آج بھی اپنے بھٹکے ہوئے بھائی قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان معصوم فرشتوں کے اصل قاتل ہیں کون ؟ مجہول دماغ انہیں ایک مرتبہ پھر فلاں فلاں ایجنسی ک [..]مزید پڑھیں

  • زندہ قوم
    • 12/19/2014 3:58 PM
    • 4604

    ٹی وی آن کیا تو تو ایک اینکر انتہائی جذبات انداز میں سانحہ پشاور کے مقام سے دنیا کو پیغام دے رہے تھے کہ دنیا میں اگر امن قائم ہؤا تو تاریخ میں یہ ضرور لکھا جائے گا کہ پاکستانی نونہالوں کا خون بھی اس میں شامل تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں یقیناًا یسا ہی ہو گا دنیا پاکستان کی قربانیوں کو [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ پشاور ۔۔۔ نئے پاکستان کی بنیاد
    • 12/18/2014 4:46 PM
    • 3872

    پاکستان نازک ترین دور سے گزر رہا ہے یہ ایسی گردان ہے جو کچھ عرصے سے تواتر سے کی جارہی ہے حالانکہ ملک جب سے معرض وجود میں آیا ہے اسے تب سے ہی اندرونی و بیرونی خدشات لاحق ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے ملک کو دنیا کے دیگر ممالک کے مقابل ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن نہیں کرسکا ہے ۔ آمریت ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب انتہا ہو گئی
    • 12/16/2014 9:12 PM
    • 3824

    جو لوگ کل تک پاکستان کو دہشت گردوں کا سرپرست اور شدت پسندی کا گڑھ قرار دیتے تھے آج ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ درندہ صفت طالبان نے لڑائی ہمارے گھروں اور ہمارے بچوں تک پہنچا دی ہے۔ انسانیت سے عاری ننگ انسانیت طالبان کے حملوں میں شہید بچوں کے لہو سے تاریخ پاکستان کو اس موڑ پر لے [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق و اتحاد کی ضرورت
    • 12/16/2014 1:46 PM
    • 6450

    اسلام ایک آفاقی دین ہے اور عالم گیر مذہب ہے اسے خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ لے کر آئے ۔ اور یہ دین پورے کرہ ارض کے انسانوں اور جنوں کے لیے ہمیشہ کے لئے ہے ۔ اس دین میں جامعیت اور کاملیت ہے اور ساتھ سا تھ لچک بھی ہے کہ یہ ہر طبقہ کے انسانوں کے لیے اور کرہ ارض کے ہر باسی کے لیے قابل عمل ہ [..]مزید پڑھیں

  • گھر واپسی اسکینڈل
    • 12/15/2014 7:51 PM
    • 3857

    گزشتہ دنوں آگرہ کی ایک کچی بستی میں رہنے والے تقریباً 50؍ غریب مسلمان خاندانوں کو “ گھر واپسی “ کے نام پر ہندو بنانے کا دعویٰ کیا گیاہے۔ تقریب کی تصاویر اخبارات میں شائع ہوئی تھیں جن میں ٹوپی پہنے ہوئے کچھ مسلمان ایک ہندو مذہبی تقریب میں حصہ لیتے ہوئے دیکھے گئے تھے۔ جس ک� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان ناگوار ہوا کا جھونکا کیوں
    • 12/15/2014 3:28 PM
    • 3858

    برطانیہ میں ایک نسلی مساوات کا شعبہ قائم ہے۔ پچھلے دنوں اس نسلی مساوات کمیشن کے چیئرمین نے تین نکات اٹھائے ہیں یعنی مسلمانوں سے تین سوال کئے ہیں۔ جیسا کہ امید تھی مسلمانوں نے اس پر سخت اعتراض اور لے دے کی ہے۔ کمیشن کے چیئرمین کا پہلا سوال یہ ہے کہ: مسلمانوں کی قیادت کھل کر اور ب [..]مزید پڑھیں

  • یہ آگ کیسے بجھے گی
    • 12/14/2014 5:05 PM
    • 4523

    چند برس میں وہ نسل ختم ہو جائے گی جو ہمیں ان دنوں کے قصے سنایا کرتی تھی جب پاکستان معرض وجود میں نہیں آیا تھا اور ہندو مسلم بھائی بھائی بن کر رہتے تھے۔ ان کے مندر اور مسجدیں الگ الگ تھیں۔ بعض صورتوں میں آبادیاں بھی پرے پرے تھیں مگر ان کے دل ملے ہوئے تھے۔ وہ اپنے اپنے خدا کو پوجتے ل [..]مزید پڑھیں

  • او ایس پیز کا مقدمہ
    • 12/13/2014 9:31 PM
    • 4536

    قوم ایک بہت پرانا عمرانیاتی تصور ہے۔ مذہبی صحیفوں میں یعقوب اور موسیٰ علیہ السلام کے علاوہ متعدد دوسرے پیغمبروں کی قوموں کا ذکر آیا ہے ، لیکن اُن معنوں میں پاکستانی معاشرہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی قوم نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک ایسا گروہ ہے جس نے غیر منقسم ہندوستان م� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی جمہوری پاکستان کی تلاش
    • 12/13/2014 2:00 PM
    • 4005

    1973 کے آئین نے مہر ثبت کر دی کہ پاکستان کا نام  اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن 47ء سے لے کر 2014 تک ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ اس ملک میں اسلامی نظام کیسے نافذ ہو گا۔ قیام پاکستان سے پہلے کے حالات کا جائزہ لیں۔ جب اقبالؒ نے پاکستان کا تصور پیش کیا تو اس میں کسی جگہ نہیں لکھا ت� [..]مزید پڑھیں