تبصرے تجزئیے

  • بعد از انتخابات نتائج

    نہایت عرق ریزی سے  انتخابات کے نتائج سامنے لائے گئے اور وہ میری توقع کے عین مطابق ہی تھے۔ مسلم لیگ (ن) کی کج ادائیوں کے باعث آج بھی وہ لاڈلی جماعت نہیں تھی۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عوام اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں کو نو مئی 2023 کا یوم عبرت گھر سے نکلنے ن [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا فیصلہ

    آٹھ فروری کو جو کچھ ہوا، اس میں سے بہت کچھ سامنے آ چکا ہے،اور بہت کچھ سامنے آتا چلا جائے گا۔معاملات واضح ہوتے چلے جائیں گے۔ جو کچھ آج بیان نہیں ہو رہا، وہ کل بیان ہو گا، جو کچھ آج چھپا ہوا ہے یا چھپایا جا رہا ہے، وہ کل عیاں ہو گا، یا کر دیا جائے گا ۔ اِن امور میں سر کھپانے یا خود ک� [..]مزید پڑھیں

  • سب جنتر منتر بھول گئے

    دیوار کے اس پار دیکھنے والوں نے بہت پہلے سے نقب زنی کے لئے تیار جتھوں کی نقل و حرکت دیکھ کر اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کر دیا تھا۔ خبردار کیا تھا کہ حالات انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہیں، کوئی اس ساری کارروائی کی آڑ میں اپنی کارروائی ڈالنے کی تاک میں ہے۔ اس لئے دستوری تقاض� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کمشنر راولپنڈی کا ضمیر اور فوج کے کھوٹے سکے

    تحریک انصاف لوگوں کو سڑکوں  پر بھلے ہی نہ نکال پائے لیکن  دھاندلی کے الزامات میں اسے ہر آنے والے دن  ایک نیا  ’حلیف‘ ضرور دستیاب ہورہا ہے۔ دوسری طرف  نگران حکومتیں بدحواسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے، غیر معمولی اقدامات اور بیانات کے ذریعے اپنی پوزیشن کو متناز [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن 2024اور سیاسی عدم استحکام

    الیکشن 2024 منعقد ہو گئے، سیاست و ریاست ایک قدم آگے بڑھ گئے۔ بہت سے لوگ جیت گئے لیکن کوئی بھی خوش نہیں ہے۔ جشن نہیں منایا جا رہا ہے۔ شکرانے کے سجدے کہیں نہیں کئے جارہے۔ عام انتخابات کا اعلان ہونے سے ان کے انعقاد تک ویسی گہماگہمی دیکھنے میں نہیں آئی تھی جیسی عام طور پر ہوتی تھی نہ [..]مزید پڑھیں

  • ابابیلوں کا انتظار

    جب سیاسی تجزیے سُن کر آپ کو مستقبل کا منظر نامہ سمجھ آنے کی بجائے ذہن اور پراگندہ ہو جائے، جب قوم کے سیانے افراد کے سیانے تبصرے سُن کر لگے کہ یہ تو پہلے بھی سُنا ہوا ہے تو کبھی کبھی نماز جمعہ سے پہلے دیے جانے والے خطبے اور نماز کے بعد کی جانے والی دُعائیں بھی سُن لینی چاہییں۔ بچ� [..]مزید پڑھیں

  • ’عمران خان ہمیں دے دو‘

    پاکستان میں حالیہ انتخابی عمل اور ووٹ چوری کے الزامات پر جہاں پوری دنیا سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، وہیں جموں و کشمیر کے اکثر لوگ محبوس رہنما عمران خان کو کشمیریوں کے حوالے کرنے کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں اکثریت  عمران خان کی دیوانی سمجھی جاتی ہے، ج [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا جبر اور معیشت کی منطق

    برادرم یاسر پیرزادہ نے فکاہیہ کالم سے قلمی سفر شروع کیا تھا۔ علم ان کے شجرے میں ہے۔ بے پناہ ذہانت کو ناقابل یقین محنت سے صیقل کیا ہے۔ نتیجہ یہ کہ چھتنار برگد کے سائے میں سر اٹھانے والے اس پودے نے اپنا ایک رنگ پیدا کیا۔ پھر یوں ہوا کہ وطن عزیز پر دہشت گردی کی آفت اتری۔ سارتر نے ک� [..]مزید پڑھیں

  • نئی حکومت: چند یقین گوئیاں

    حکومت سازی کا مرحلہ رولر کوسٹر کی طرح جاری ہے۔ کل کے حلیف آج کے حریف اور گزشتہ کل کے  حلیف حریف بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے انکشافات سے تو گویا سارا سیاسی منظر فیض یاب ہو رہا ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟ آٹھ فروری سے قبل بے یقینی کی  دھند میں لپٹا ہوا انتخابی منظر � [..]مزید پڑھیں

  • عمران مولانا بھائی بھائی؟

    جمعیت علمائے اسلام اپنی اصل میں نہ صرف دیو بند تحریک کا جزولاینفک ہے بلکہ جمعیت علمائے ہند کا ایک طرح سے پاکستانی چیپٹر یا چہرہ ہے۔ کسے معلوم نہیں ہے کہ جمعیت علمائے ہند نے ہمیشہ کانگریس کے ساتھ مل کر جدوجہد سے بھرپور عوامی سیاست کی ہے۔ مخالفین ان پر ہمیشہ کانگرسی علما کی پھب [..]مزید پڑھیں