اردو میں ناروے کی تاریخ
- 11/30/2014 1:57 PM
- 9157
اردو زبان میں تاریخ نویسی کی روایت کچھ ایسی شاندار نہیں ہے جس پرفخر کیا جاسکے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اردو کا آغاز برصغیر میں ہؤا اور برصغیر پر انگریزوں کے قبضہ کے بعد عموماً اور قیام ِ پاکستان کے بعد خصوصاً اردو کو مسلمانوں کی زبان سمجھ لیا گیا جبکہ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہ� [..]مزید پڑھیں