میٹرو۔۔۔ اور کچھ پرانی یادیں
- 11/19/2014 5:32 PM
- 4584
میٹرو بس سروس کے بعد اب میٹرو ٹرین کے منصوبے ایوان اقتدار کی راہداریوں میں پروان چڑھ رہے ہیں۔ اور جس جوش و خروش سے میٹرو بس لاہور میں “ کلکاریاں “ بھر رہی ہے ۔ وہ دن دور نہیں کہ میٹرو ٹرین بھی جلد ہی چنگھاڑتی دکھائی دے گی۔ لاہور میں میٹرو بس کی وجہ سے لوگوں کو سہولت میسر آئی [..]مزید پڑھیں