تبصرے تجزئیے

  • واقعہ کربلا میں عمرو سعد کا کردار

    عشرہ محرم 1436ھ کے دوران جریدے کاروان میں علامہ عبدالحق مجاہد صاحب کا ایک مضمون بعنوان “ سانحہ کربلا “ شائع ہؤا۔ جس میں مصنف کی جانب سے تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ میں عموماً اس طرح کے مباحث میں حصہ نہیں لیتا، تاہم اس مضمون میں شائع ہونے والے مندرجہ ذیل [..]مزید پڑھیں

  • “ میں ہوں ملالہ “
    • 11/08/2014 1:58 PM
    • 4709

    ملالہ یوسف زئی پاکستان کی نامور اور بہادر بیٹی ہے ۔ اُس کی کتاب  “ آئی ایم ملالہ  “ 327 صفحات پر مشتمل ہے جسے برطانوی مصنفہ کرستینا لیمب نے ملالہ اور اُس کے والد ضیا الدین یوسف زئی  کے مہیا کئے ہوئے مواد سے مرتب کر کے انگریزی زبان میں کتابی صورت دی ہے۔ بعد میں اس کا � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں پولیو کا خاتمہ
    • 11/06/2014 4:51 PM
    • 3741

    پولیو ایک مہلک اور معتدی مرض ہے جو زیادہ ہلاکتوں کا سبب تو نہیں بنا البتہ اس نے دنیا بھر میں ہزاروں بچوں کو معذور ضرور بنایا ہے۔ان دنوں پاکستان خصوصی طور پر پولیو کی روک تھام نہ کرنے کے باعث ہر طرح سے پابندیوں کاسامنا کررہا ہے۔ دنیا کا 80 فیصد سے زائد حصہ اس مرض کے اثرات سے مکمل ط� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہریانہ کی نئی حکومت اور مسلمان
    • 11/05/2014 4:50 PM
    • 4102

    2011کی مردم شماری کے مطابق فی الوقت ہریانہ کی آبادی 25,353,081ہے۔ڈھائی کروڑ کی آبادی میں 1000مردوں میں صرف877خواتین ہیں۔دوسری جانب بچوں کا تناسب1000میں861 ہے۔ جبکہ 2001میں بچوں کا تناسب1000:964تھا۔ وجہ؟ رحم مادر میں بچیوں کا سفاکانہ قتل ،اسقاط حمل،اور خواتین اور بچیوں کو عزت کی نگاہ سے نہ دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • یہ حقیقتیں ہم پر کب کھلیں گی
    • 11/04/2014 5:59 PM
    • 3845

    یہاں مجھے علما سے پھر شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے سے ہم تک پہنچائیں کیا وہ اپنے اس فرض کو ادا کرنے میں دیانت دار رہتے ہیں؟ یا انہوں نے خود کو ’’ دینی و مذہبی حکمران ‘‘ سمجھ کر مسلما [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کی حیات نو
    • 11/02/2014 2:30 PM
    • 4670

    10 محرم الحرام 61 ہجری کو امام حسین علیہ السلام بے دینی کے بھڑکتے شعلوں اور طاغوتی طاقتوں کو مٹانے کے لئے 72 نگینوں کو لے کر رزم گاہ حیات کے مقتل میں پہنچے اور ایک ایسی خوں فشاں داستان رقم کی جس کی مثال نہ ماضی پیش کر سکا ہے اور نہ مستقبل پیش کر سکے گا۔ شاہ ہست حسین ؑ بادشاہ ہست حسین [..]مزید پڑھیں

  • درسِ کربلا
    • 11/01/2014 2:47 PM
    • 4951

    پوری دنیا میں اس وقت مسلمان مشکلات کا شکار ہیں۔ اس کے باوجود ہم باہم دست وگریباں ہیں۔ ہم مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کے بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ملکوں کی سطح پر بھی ہم ایک دوسرے کو ناکام ثابت کرنے پر تلے ہیں ہوئے۔ قرآن کریم رہتی دنیا تک سرچشمہء ہدایت [..]مزید پڑھیں

  • باہر جنگل اندر آگ --- ایک مطالعہ
    • 10/31/2014 7:46 PM
    • 9201

    علی جعفر زیدی کی سات سو بارہ صفحات پر مشتمل کتاب “ باہر جنگل اندر آگ “ ایک معرکہ آثار داستان  ہے جو پاکستان کی جہد للبقا کا احاطہ کرتی ہے ۔ اِس بھاری بھرکم تاریخی ، سیاسی اور سوانحی  دستاویز کے بارے میں میرے لیے کچھ کہنا بہت مُشکل ہے کیونکہ  اس کی تخلیقی لوح کے � [..]مزید پڑھیں

  • قابل ستائش اقدام
    • 10/31/2014 6:27 PM
    • 3759

    یورپی یونین کے اہم ملک سویڈن نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ سویڈن کے اس فیصلے پر اسرائیل نے حسب توقع برہمی کا اظہار کیا ہے اور بطور احتجاج سویڈن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کے ’’ ازلی اتحادی اور انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن ‘‘ امریکہ نے سویڈ [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ کربلا
    • 10/30/2014 4:17 PM
    • 5587

    اس وقت اسلامی سال 1436ھ کا مہینہ محرم الحرام شروع ہے ۔ عربی قواعد کے مطابق یہ اسم مفعول ہے ۔ جو کہ تحریم سے بنا ہے تحریم باب تفعیل ہے ۔ تحریم کے بہت سے معنی ہیں ۔ ایک معنی تعظیم کرنا بھی ہے ۔ اس لحاظ سے محرم کا معنی ہے عظمت والا احترام والا مہینہ ۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد سے قبل بھی دوسری � [..]مزید پڑھیں