تبصرے تجزئیے

  • گلو کریسی
    • 09/30/2014 4:04 PM
    • 4782

    دنیا کے بہت سے الفاظ اور بے شمار اصطلاحات کی طرح آزادی کا مفہوم بھی اسلامی لغت میں نہ صرف سب سے الگ ہے بلکہ دیگر مذاہب کے نقطہء نظر سے مختلف بھی ہے ۔ مسلمانوں کے نزدیک آزادی کے معنی انسان کا اللہ کے سوا ہر اطاعت و بندگی سے آزاد ہونا ہے۔ یہاں تک کہ اپنے نفس ، خواہشات اور اپنی قومی ح [..]مزید پڑھیں

  • مسلم برادری یا ” نسلی برادری“
    • 09/29/2014 5:32 PM
    • 4314

    گزشتہ دنوں انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس کے حوالے سے منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے جب میں برلن میں تھا تو جرمن اخبارات و رسائل کے مطالعہ سے پتہ چلا کہ نسلی تشدد کی ایک شدید لہر نے ان دنوں جرمنی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ نسلی منافرت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اقلیتوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پولیس نظام کی اصلاح
    • 09/29/2014 3:56 PM
    • 3907

    دنیا کے مختلف ممالک میں نظام کی اصلاح ایک مستقل اور بتدریج عمل ہے۔جس قدر نظام درست،چست،منظم اور اقدار پر مبنی ہوگا اسی قدر ملک بھی پائیدار ومستحکم کہلائے گا۔دنیا کے وہ ممالک جہاں آبادی کے تناسب سے نظام کو چلانے والے مقدار یا صلاحیتوں کے اعتبار سے کم ہیں،وہاں مسائل کاحل بھی مم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانیت کا نقصان
    • 09/27/2014 5:24 PM
    • 3757

    پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ اقوام متحدہ نہ صرف جموں و کشمیر میں رائے شماری کے لئے قرار دادیں منظور کر چکی ہے۔ بلکہ تین دہائیوں تک اس قرار داد پر عمل درآمد کی یقین دہانیاں بھی کروائی جاتی رہی ہیں۔ کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • کاغذ پہ دھری آنکھیں
    • 09/23/2014 4:07 PM
    • 5270

    فرح دیبا ورک کی نظموں کی  کتاب " کاغذ پہ دھری آنکھیں " میرے آگے دھری ہے اور میں  اس کے اوراق پلٹ کر نظموں کے باطن سے گزرتے ہوئے محسوس کر رہا ہوں کہ یہ ایک شاعرہ کا دھرنا ہے جو اُس نے بنتِ آدم کے نسائی منصب کی بحالی کے لیے آغاز کیا ہے ۔ میں دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدان اور لیڈر میں فرق
    • 09/23/2014 3:46 PM
    • 5469

    پاکستان میں نام نہاد لیڈر کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ یہ شاید واحد شعبہ ہے جس میں پاکستان خود کفیل ہے۔ اس کے لیے ہمیں بیرونی ممالک کی امداد کا سہارا نہیں لینا پڑتا۔ وطن عزیز میں لیڈر اتنی وافر مقدار میں دستیاب ہیں کہ عوام کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ کس کا دامن پکڑ کر مشک [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبے
    • 09/22/2014 7:06 PM
    • 3764

    کرپشن ، لاقانونیت ، دہشتگردی ، بے روزگاری، مہنگائی سمیت کئی مسائل کا حل اگر 20یا 32صوبے بنانے میں ہے تو بنائیے۔ زبان ، رنگ و نسل کی بنیاد پر نہ سہی انتظامی لحاظ سے ہی ملک تقسیم کرنا بہت ضروری ہے تو کردیں۔ مگر سوچ لیں ۔ جس ملک کے 50فیصد سے زائدآبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہو، بچے تع [..]مزید پڑھیں

  • قربانی کے مسائل
    • 09/22/2014 5:35 PM
    • 4351

    قربانی کرنے کا بہت بڑا ثواب ہے۔ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے قربانی کے دنوں میں قربانی سے زیادہ کوئی چیز اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ۔ قیامت کے روز قربانی کے جانور کو اسی طرح میزان میں تول دیا جائے گا اور جانور کے ہر ہر بال کے عوض ایک ایک نیکی نامہ اعمال میں لکھ دی جا تی ہے ۔ ہر با� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخاب اور عواقب
    • 09/22/2014 5:17 PM
    • 3422

    حالیہ ضمنی انتخابات میں نتائج کے اعتبار سے اترپردیش، راجستھان اورگجرات قابل تذکرہ ہیں ۔ مغربی بنگال اس لحاظ سے قابل توجہ بنا ہے کہ ملک کی برسراقتدار سیاسی پارٹی بی جے پی کو ریاست میں 15سال بعد ایک بار پھر اپنا کھاتہ کھولنا کا موقع ملا ہے۔اترپردیش میں کل 11؍میں سے 7+1سیٹوں پر سماج [..]مزید پڑھیں

  • اسکاٹ لینڈ سے سبق سیکھئیے
    • 09/20/2014 12:35 PM
    • 3952

    اللہ کی پناہ، میں 18کروڑ آبادی کے ایسے ملک میں رہتا ہوں ، جہاں کیسے کیسے عجوبے پیدا ہوتے ، پنپتے اور پروان چڑھتے ہیں۔ اس پر اللہ کی پناہ نہ مانگی جائے تو کیا کیا جائے؟۔ نواز شریف ، عمران خان، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن کہنے کو تو عوام کی رائے کو اہمیت دینے والے جمہوریت پسند ہی� [..]مزید پڑھیں