تبصرے تجزئیے

  • تھرڈ ایمپائیر کی انگلی
    • 09/17/2014 2:44 PM
    • 4136

    جمشید ناصر پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم تھا اور اردو میں ایم اے کر رہا تھا۔ جمشید ناصر اپنے وقت کا بہترین افسانہ نگار تھا ، ملک کے ادبی پنڈت اس کو اردو کا بہترین افسانہ نگار بنتا دیکھ رہے تھے۔  شہر کی کوئی ادبی محفل اور ادبی اجلاس جمشید ناصر کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا تھا � [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی اسٹیٹ کا شوشہ
    • 09/17/2014 2:17 PM
    • 4094

    اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا ) نے 9/11سانحہ کے تیرہ سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرس میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی اسلام کے نام پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔سوسائٹی کے اہم اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے اور دین اسلام میں دہ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرک دی بتی
    • 09/17/2014 1:53 PM
    • 4038

    کہاوت ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا مگر ایک زاویہ سے پاکستان میں آ کر یہ کہاوت اپنی سچائی کھو دیتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک عوام کو سیاست میں صرف چہرہ بدلتا ہؤا نظر آتا ہے مگر نئے چہرے کے پیچھے وہی فرسودہ سوچ کارفرما ہوتی ہے جو قیام پاکستان سے چلی آ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیلاب، انقلاب اور اسکرپٹ
    • 09/16/2014 4:32 PM
    • 3982

    ( کالم نگار کا ایڈیٹر سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ہوتا ۔ دھرنے کی رقص گاہ  اور انقلابی خانقاہ کے خطبوں سے میں نے جو لہجہ سیکھا ہے ، اب وہی چلے گا ) سیاسی سمندر میں ریٹائرڈ مگر مچھوں سے بیر کا شاخسانہ ہاتھی زندہ ہو تو لاکھ کا ، مر جائے تو سوا لاکھ کا فوجی جرنیل حاضر سروس ہو تو مارشل [..]مزید پڑھیں

  • ایک بار پھر فوج
    • 09/13/2014 5:39 PM
    • 4067

    وطن عزیز اس وقت ایک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیلاب نے پورے ملک میں تباہی پھیلا دی ہے۔ برسنے والی رحمت ہماری ہی غفلت کی وجہ سے عذاب الہیٰ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے دعائیں مانگتے تھے کہ مولا! باران رحمت کا نزول فرما ۔ اب دعائیں تبدیل ہو گئی ہیں اور لبوں پہ صدا ہے کہ مولا [..]مزید پڑھیں

  • انسان کو بہتر بنایا جا سکتا ہے!
    • 09/10/2014 2:14 PM
    • 2298

    ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ھنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ اب اس ’’ علم ‘‘ کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ ’’ انسانی نوع کی اصلاح کا علم ‘‘ کا مطلب ہے کہ جین GENE کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنس دانوں کا یہ بھی کہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سیاستدان بن گئے
    • 09/10/2014 10:58 AM
    • 3812

    عمران خان لیڈر نہیں سیاستدان بن گئے ہیں۔ اگر عمران خان کی محبت میں مبتلا لوگ ناراض نہ ہوں تو میں ایک بار پھر دوہرانا چاہتا ہوں کہ ’’ عمران لیڈر نہیں رہے سیاستدان بن گئے ہیں‘‘۔ پی ٹی آئی کا آزادی مارچ  ایک ماہ پورا کرنے کے قریب ہے۔ وہ ہر چند گھنٹے بعد جلسے اور ٹی و� [..]مزید پڑھیں

  • مسائل کے حل میں مسابقت
    • 09/09/2014 2:37 PM
    • 4081

    بقول شخصے دنیا پہلے دوستوں اور دشمنوں میں بٹی ہوئی تھی۔ مختلف بلاک ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جاتے تھے۔لیکن زمانہ کی کروٹ کے ساتھ ہی اب نہ فرد اور نہ ہی بلاک دشمن اور دوست سمجھے جاتے ہیں۔بلکہ درحقیقت سب ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اورایک دوسرے کے حریف اور مسابقت کرنے والے (competitor) بھی۔ا� [..]مزید پڑھیں

  • آئینِ پاکستان اور جمہوریت
    • 09/05/2014 1:43 PM
    • 4051

    اس ملک کا عام شہری بھی جمہوریت پہ اتنا ہی یقین رکھتا ہے جتنا ہمارے ملک کے سیاستدان۔ اور شاید وطن عزیز میں سیاستدانوں کی جمہوریت کو سمجھنا اب ایک ایسا  اوپن سیکرٹ ہے جو کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سیاستدانوں کے لیے جمہوریت کیا پاکستان کے آئین پر عمل ہے یا پھر اپنے مفادات کا تحفظ او� [..]مزید پڑھیں

  • پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق
    • 09/05/2014 1:30 PM
    • 4708

    گزشتہ سال کے عام انتخابات میں ایک دو نہیں کئی پہلوان میدان میں تھے اور ایک ایسا دنگل کھیلا گیا جو خونی ہوتے ہوتے رہ گیا۔البتہ کہیں کہیں سیاسی شعور کے مطابق عوامی رائے کا احترام بھی کیا گیا۔ ملک میں تیسرے دور کیلئے وزیراعظم بننے کیلئے آئین میں ترمیم کی گئی جس سے سیاسی حلقوں میں � [..]مزید پڑھیں