نشہ باز بھی قابل احترام ہوتے ہیں
- تحریر ڈاکٹر سید ندیم حسین
- 01/15/2017 1:49 PM
- 5825
نرس دوڑتی ہوئی آئی ۔۔۔ ند یم ندیم وہ چوتنتیس نمبر کمرے والا مریض بہت غصے میں ہے اور سب کو گالیاں دے رہا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ کہیں نرسوں پہ حملہ ہی نہ کر دے۔ پلیز ذرا آنا۔ میں نے کہا کہ وہ کسی کو نہیں مار سکتا وہ بے چارہ تو چل پھر نہیں سکتا کسی کو کیا مارے گا۔ لیکن میں پھ� [..]مزید پڑھیں