تبصرے تجزئیے

  • شیشوں کا مسیحا !
    • 08/22/2014 7:09 PM
    • 5271

    خواب ، تصویروں کی طرح ہوتے ہیں اور تصویروں کی منزل دیواریں ، کتابیں اور البم ہوتے ہیں ۔ اور آج کے جدید زمانے میں الیکٹرانک آلات نے اُنہیں ایک وسیع و عریض خلا مہیا کر دیا ہے۔ جہاں یہ تصویریں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ پاکستان ، ہمارا پاکستان ، آپ سب کا پاکستان بھی ایک خواب تھا ۔ یہ کوئی [..]مزید پڑھیں

  • وہ قرض اتارے ہیں کہ۔۔
    • 08/20/2014 3:44 PM
    • 4464

    تو پھر اب کیا کیا جائے؟ حکمران تو بدلیں گے نہیں۔ اور نہ ہی عوام۔ آپ لانگ مارچ نکالتے رہیں۔ دھرنے دیتے رہیں۔ تقریریں کرتے رہیں۔ دھاڑتے چنگھاڑتے رہیں۔ ہو گا کیا ؟؟ وہی ہو گا جو شدید آندھی ، بارش ، گرج چمک کے بعد ہوتا ہے۔ آندھی آئے گی۔ بجلی چمکے گی۔ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ کچھ ت� [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کے مسلمان
    • 08/19/2014 4:55 PM
    • 4299

    چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک خصوصی رپورٹ نشر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 20 سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ اب اندرون و بیرون ملک پاکستانی باشندوں کی زندگی کے ہر شعبے میں جو رجحانات جاری و ساری ہیں وہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت کا یوم جمہوریہ اور چیلنجز
    • 08/19/2014 2:49 PM
    • 4711

    یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ تقسیم ہند کے بعد ہر دور میں فرقہ پرستی کا زہر منظم انداز میں گھولا جا تارہا ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف اہل ملک حد درجہ پریشان رہے ہیں بلکہ امن و امان اور ترقی و خوشحالی بھی متاثر ہوئی ہے۔ شاید اسی کا اظہار یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے وزیر اعظم نے اپنی تقر� [..]مزید پڑھیں

  • خان کی جذباتیت
    • 08/18/2014 6:24 PM
    • 4121

    پاکستان کا نوجوان ایک ہیجان کا شکار تھا ۔ اسے کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اس ہیجان کو کیسے بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ پھر عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تو یہ ہیجان کا شکار نوجوان طبقہ کپتان کے ساتھ ایک نقطے پر جمع ہو گیا۔ اور عمران خان صاحب بھی اپنے ہر جلسے میں اس نوجوان نسل [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سنبھل جائیں
    • 08/18/2014 6:10 PM
    • 4338

    عمران خان پاکستان کے ان سیاسی قائدین میں ہیں جو اس خواہش کا کئی بار بر ملا اعلان کرچکے ہیں کہ ’’ سیاسی و انتظامی لحاظ سے کرپٹ سسٹم کی تبدیلی ، جاگیردارانہ ، سرمایہ دارانہ نظام سے نجات کے ذریعے ملک کو قائد اعظم کا حقیقی پاکستان بنائیں گے۔ یہ خواہش اور تمنا کچھ غلط بھی نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کے سانپ
    • 08/15/2014 11:19 PM
    • 5707

    پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پر الزامات لگانے کا رویہ بڑا عام ہے۔ مگر سید مجاہد علی کی کتاب ’’میڈیا برسرپیکار‘‘ نے صحافیوں کے حقیقی مسائل اور آزاد صحافت کی راہ میں رکاوٹوں کا جس خوش اسلوبی و مہارت سے تجزیہ کیا ہے، وہ اردو صحافت اور پاکستان سے ہمدردی کا ایک شعوری [..]مزید پڑھیں

  • افسوس صد افسوس
    • 08/15/2014 6:22 PM
    • 4231

    عمران خان کی انتھک جدوجہد سے بلا شبہ تحریک انصاف پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ایک بڑی جماعت کا مسلمہ درجہ حاصل کر چکی ہے اور عمران خان ایک ایسے واحد لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں جن کے دامن پر کرپشن کا کوئی دھبہ موجود نہیں۔ انہوں نے مخالفین کی سر توڑ کوششوں کے باوجود اپنی سوچ اور مق� [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی یا یوم احتجاج
    • 08/14/2014 12:53 AM
    • 3979

    پاکستان کا 67 واں یوم آزادی ملکی تاریخ میں پہلی بار مکمل طور پر یوم احتجاج میں بدل گیا ہے۔ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں یوم آزادی دب کر رہ گیا ہے اور یوم احتجاج زیادہ نمایاں ہو کر سامنے آیا ہے۔ حکومت نے اس احتجاج کو زائل کرنے کے لیے اگست کا پورا مہینہ بطور ماہ آزادی منانے کا اعلان � [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا بر سرِ پیکار
    • 08/13/2014 3:01 PM
    • 4249

    سید مجاہد علی کی کتاب " میڈیا بر سرِ پیکار " کوئی مہینہ بھر پہلے جولائی کے اوائل میں مل گئی  تھی مگر میں اپنے دوست ڈیکے کی میزبانی میں مصروف تھا ۔ ڈیکے میرے بہت ہی پیارے  ترکی نژاد دوست  درویش کبیر ہیں جنہیں میں نے حضرت ڈی کے کا جدید نام دے رکھا ہے ، جو اُنہوں نے با دلِ [..]مزید پڑھیں