تبصرے تجزئیے

  • محصور شہر سے لکھی احتجاجی عرض داشت

    یہ عجیب محاصرہ ہے۔ فصیل سے باہر کوئی نہیں ہے۔ سب فریق شہر پناہ کے اندر مقیم ہیں۔ اہل شہر خوف کی پناہ گاہوں میں سر چھپائے بیٹھے ہیں۔ قبرستانوں کو جانے والے راستوں پر گھاس کیا اگتی، دھول تک بیٹھنے نہیں پاتی۔ گلی میں کسی کے قدموں کی چاپ نہیں۔ ہاٹ بازار سب کھلے ہیں، مٹھائی کی دکانوں [..]مزید پڑھیں

  • آزاد صحافت ، جابر سلطان اور اخبار مالکان

    فضول سی بحث ہے آزادئ صحافت کی۔ اس معاشرے میں جو ممکن ہی نہیں ہم اس کے خواب دیکھتے ہیں اور اس لئے دیکھتے ہیں کہ ابھی تک ہمارے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ لیکن یہ بھی تو بے معنی سی بات ہے۔ حقیقت بہت تلخ ہے، ہم وہ بد قسمت ہیں کہ جن سے ان کے خواب بھی چھینے جا چکے ہیں۔ خواب نیند سے مشروط [..]مزید پڑھیں

  • سلمان تاثیر سے مشال خان تک

    نوجوان اور ہونہار طالبعلم مشال خان کے وحشیانہ قتل پر تشویش و ہمدردی کا اظہار تو ہو گیا، مذمتی اجلاس اور چھوٹے موٹے مظاہروں کی فیس بک پر تصاویر اور اخبارات میں رپورٹیں بھی شائع ہو گئیں۔ مگر ہم اس سوال کا جواب تلاش کرنے میں آج بھی ناکام ہیں کہ توہین مذہب کے نام پر ہونے والے ماو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف اور پی ٹی آئی کی خواتین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے 29 اپریل کو وزیر اعظم نواز شریف  کی اوکاڑہ کے جلسے میں کی گئی تقریر میں سے  اس سوال کو لیڈ نیوز بنایا، جس میں نواز شریف  نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ 28 اپریل اسلام آباد اور اپنے   29 اپریل  اوکاڑہ کے جلسوں کا موازنہ کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے تضادات

    دھرنا، دھرنے پہ دھرنا، پانامہ اور پھر 10ارب روپے کی رشوت کا الزام، دھرنا۔ یہ عمران خان کی سیاست کا عنوان ہے۔ دو روز قبل انہوں نے فرمایا ہے کہ جب تک گاڈ فادر ہے، نظام نہیں بدلے گا۔ وہ نظام کا بدلنا ایک شخص کے بدلنے سے تعبیر کیے بیٹھے ہیں۔ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف کو اتار کر [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں سوشلزم کی مقبولیت

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماکسسٹ لینن کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدہ دار وڈیلا پیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور فریڈ� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے عائلی مسائل، چند عملی تجاویز

    یہ بات درست ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے داخلی مسائل، خارجی مسائل سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس کے باوجود عموماً ہر فرد کی زبان پر خارجی مسائل چھائے رہتے ہیں اور انہیں کے تعلق سے تبادلہ خیالات اور گفتگو ہوتی ہے ۔  ہم داخلی مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں۔ نتیجہ میں یہ مسائل جب سرچڑھ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی محاذ آرائی کا نیا کھیل

    یہ بات سیاسی محاذ پر عملی طور پر طے ہوگئی ہے کہ  فریقین میں پانامہ کا مقدمہ 2018کی انتخابی مہم میں ایک بنیادی نکتہ ہوگا۔ ہر سیاسی فریق اپنی اپنی سیاسی منطق، فہم ، تدبر، فراست اور سیاسی مفادات کو پیش نظر رکھ کر پانامہ کے مقدمہ کی تشریح کے ذریعے عوامی رائے عامہ پر اثرا نداز ہون [..]مزید پڑھیں

  • یکم مئی اور پاکستانی مزدور

    پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ  کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم  ذوالفقار علی بھٹو کے سر باندھا جا سکتا ہے۔  ایوب خان کے زمانے میں پاکستان  میں  22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا۔ ایوب خان  کی کابینہ سے علیحدہ ہونے کے بعد  [..]مزید پڑھیں

  • گرینڈ اپوزیشن الائنس کے لیے کوششیں

    پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے منقسم فیصلے کے بعد ملکی سیاست میں جو تیزی اور تلخی آئی تھی اور فیصلے کے حامی و مخالف جس طرح کبھی مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اور کبھی کسی احتیاط کے بغیر سخت ریمارکس دے رہے تھے، اُس سے اندازہ ہوتا تھا کہ اگلے چند دنوں میں نئے سیاسی اتحاد سامنے آئیں گے۔ سیاس� [..]مزید پڑھیں