بگ تھری میں لڑائی اور مصالحت
- 08/08/2014 2:26 PM
- 3407
کرکٹ واحد کھیل نہیں، تقریبا تمام ہی کھیلوں میں کھلاڑیوں کے درمیان دوران میچ کسی چھوٹی یا بڑی بات پر تلخ کلامی، غصے اور مغلظات بکنے جیسا عمل ہوہی جاتا ہے۔اس عمل کو عموماً شائقین انجوائے کرتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات سے بھرپور تمام ہی میچوں میں کھلاڑیوں پر بھاری رقم کے ساتھ آئندہ م� [..]مزید پڑھیں