میڈیا بر سرِ پیکار ۔ ایک آئینہ
- 07/23/2014 5:49 PM
- 4127
لاہور کے بازارِ حسن میں ا یک دوکان ہوتی تھی ’’ پھجے دے پائے ‘‘ ۔ اب تو خیر نہ وہ بازارِحسن رہا نہ اس دوکان کی وہ رونق رہی۔ سْنا ہے اس کی اور بھی شاخیں کھل گئی ہیں۔ مگر اب وہ پہلی والی میاں مدن کی بات نہیں ۔ یہ صبح تین بجے کھلتی وہ اودھم مچتا کہ لگتاآج لاہور میں پائے نہ� [..]مزید پڑھیں