تبصرے تجزئیے

  • رواداری، زرداری اور چکوال کے آئی ڈی پی

    بیسویں صدی میں سیاسیات کے استاد جان رالز نے ایک اہم اصول بیان کیا تھا۔ وہ اسے رواداری کا مخمصہ قرار دیتے تھے۔ رواداری ایک اعلیٰ اخلاقی قدر ہے۔ اس میں رائے، عقیدے، زبان، ثقافت اور دوسری ممکنہ اختلافی شناختوں کے لیے مساوات اور احترام پایا جاتا ہے۔ انسانی معاشرے میں رواداری سے ا� [..]مزید پڑھیں

  • بندوقوں کے سائے میں بینظیر کا غریب ووٹر

    ایک دن گپ شپ کے دوران عائشہ صدیقہ نے پوچھا کہ بی بی کی لیگیسی کیا ہے؟ فوری جواب تو یہ بنتا تھا کہ پیپلز پارٹی! پر پتہ نہیں کیوں ایک فضول سا جواب لگا یہ۔ حال ہی میں بلاول کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی دماغ نے یہ سوال دہرایا اور جواب سوچا کہ کیا بلاول بی بی کی لیگیسی ہے؟ اس جواب پر بھی دل ن� [..]مزید پڑھیں

  • دل محض ’’دلداری‘‘ کا مسئلہ نہیں ہے!

    لیجئے ! ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ جو مرد تیس سال سے پہلے ہی گنجے پن کا شکار ہو جاتے ہیں ان کو عارضہ قلب ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانوی پریس کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ لندن کے اخبار انڈیپینڈنٹ کی ایک حالیہ اشاعت میں اس نئی رپورٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ جلد کے امراض [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جب بے نظیر بھٹو شہید کی گئیں

    محترمہ بے نظیر بھٹو سے میری پہلی ملاقات طلبا کے وفد میں شامل ایک رکن کی حیثیت سے ہوئی۔ یہ ملاقات ستمبر 1978 کو سابق صدر فاروق لغاری مرحوم کے لاہور میں واقع گھر پر ہوئی۔ اُن دنوں ذوالفقار علی بھٹو پابند سلاسل تھے اور اپنے خلاف مقدمہ قتل کا سامنا کررہے تھے۔ اس وقت تک جنرل ضیا دھیرے � [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیر شہید کا عاشقانہ سیاسی کردار
    • تحریر
    • 12/26/2016 1:46 PM
    • 10319

    محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو زندگی کے مختلف مراحل پر کبھی تو Daughter of the East کہا گیا تو کبھی Daughter of Destiny ۔ میں اُنہیں Daughter of Islam کہتا ہوں اور اکیسویں صدی میں آئیڈیل مسلمان عورت کی زریّں مثال سمجھتا ہوں۔ ظاہری اور باطنی ، ہر دو اعتبار سے وہ عصرِ حاضر کی مثالی دخترِ اسلام ۔۔۔ قابلِ صد تح� [..]مزید پڑھیں

  • صنعتی انقلاب اور واحد سپر پاورکی گرفت

    سترہویں صدی عیسوی میں یورپ کے سیاسی مفکرین یا تو استبداد (despotism) ظلم و جبر کے حامی تھے یا دستوری حکومت کے علمبردار اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے حامی۔ بوداں اور ہابس کا شمار استبداد کے حامیوں میں تھا اور لاک دستوری حکومت کا حامی تھا۔ روسو عوامی اقتدار اعلیٰ کا مبلغ تھا اور مانتس� [..]مزید پڑھیں

  • مبارک مبارک سردار گروپ جیت گیا

    اس وقت ضلع چکوال میں مبارک سلامت گونج رہی ہے۔ حال ہی میں مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے سردار صاحب کا گروپ چکوال ضلع کا چیئرمین اور نائب چیئرمین منتخب کروانے میں کامیاب ہوگیا۔ یوں مسلم لیگ نے چکوال فتح کر لیا۔ یہ ایک سردار صاحب کی سیاسی سر گزشت نہیں بلکہ پنجاب کی روایتی سیاست ک� [..]مزید پڑھیں

  • انتظار حسین : شخص اور شہر
    • تحریر
    • 12/25/2016 1:43 PM
    • 5349

    انتظار حسین نے حکیم اجمل خان کی سوانح حیات لکھنے کی پیشکش بڑے تذبذب کے عالم میں اور بڑے تامل کے ساتھ قبول کی تھی۔ سید ابوالخیر مودودی سمیت متعدد قابلِ احترام شخصیتوں کے پُرزور اصرار پر اُنہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ ذمہ داری قبول کی تھی کہ ’’یہ کام تو کسی مؤرخ اور محقق کے کرنے [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک یا یاجوج ماجوج کا روٹ

    بچپن میں اکثر بزرگ ایک قوم کے قصے اور کہانیاں سنایا کرتے تھے۔  کہ اس قوم کے گرد نمک کی دیوار تعمیر کی گئی تھی، وہ  سارا دن اسے چاٹتے رہتے۔  حتیٰ کہ رات ہوجاتی ہے۔ اگلی صبح وہی نمک کی دیوار دوبارہ اصلی حالت میں موجود ہوتی ہے جسے سب لوگ  دوبارہ چاٹنا شروع کردیتے۔ بچپن � [..]مزید پڑھیں

  • خادمِ اعلیٰ کے ساتھ ایک محفل

    گزشتہ ہفتے مجھے ایک ایسے ڈنر کی دعوت ملی جس سے آپ اپنی قوم کی نبض جان سکتے ہیں۔ قوموں کی نبض جاننے کے لیے کسی بھی قوم کے سیاسی رہنماؤں اور سیاسی دانشوروں کے ساتھ گفتگو کریں تو آپ کو معلوم ہوجاتا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہمارا مستقبل کیا ہے۔ میرے لیے یہ دعوت غیرمتوقع تھی، کسی مہ [..]مزید پڑھیں