پی آئی اے بھی تباہ
- 06/26/2014 6:37 PM
- 4313
پانچ دوستوں کی محفل میں کامران نے وہی بات انکشاف انگیز انداز میں کہی جو پورا پاکستان پہلے ہی سے جانتا ہے ۔ “ ریلوے کے بعد پی آئی اے بھی تباہ ہو گیا “۔ نعمان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ تم چند ماہ قبل ٹرینیں لیٹ ہونے، انجنوں کی خراب حالت پر، شیخ رشید اور غلام احمد بلور کی کرا [..]مزید پڑھیں