تبصرے تجزئیے

  • دائرے میں سفر
    • تحریر
    • 12/20/2016 2:06 PM
    • 6328

    ہماری سیاست دائرے میں گردش کرتی چلی آ رہی ہے- ہرچند برس بعد ہم گھوم پھر کر اُسی مقام پر آ پہنچتے ہیں جہاں سے چلے تھے- اس لاحاصل پاکوبی کا سب سے بڑا سبب خود ہمارے اپنے بالادست طبقات ہیں- جب تک اقتدار ان طبقات کے مخصوص مفادات کے نگہبانوں کی گرفت میں رہے گا، عوام کے دیدہ و دل کی نجات ک [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی بنیاد جہاد نہیں سائنس ہے!

    ڈنمارک سے خبر آئی ہے کہ ڈنمارک ہی کے ایک سپوت ڈاکٹر Lanay Westergard نے اپنے ساتھی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر آئن سٹائن کی تھیوری Condensation کی مدد سے سورج کی روشنی کی رفتار کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ڈاکٹر لینی Lanay نے اپنی اس تھیوری کا نام بھارتی سائنسدان شنیدرناتھ بوس اور آئن سٹا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز حکومت انتہا پسندوں کی سہولت کار ہے

    وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف رینجرز کے آپریشن کرنے اور رینجرز کو اختیارات دینے کی شدید مزاحمت کی۔ شہباز شریف تو دہشت گرد گروہوں کو یہ درخواست کرتے بھی نیہں شرمائے کہ دہشت گرد برائے مہربانی پنجاب میں دھماکے نہ کریں، کیو نکہ پنجاب حکومت تو ان کے خلاف کسی [..]مزید پڑھیں

  • ایشیا کا دل ۔۔۔ پاکستان

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس امرتسر میں افغانستان کی بحالی و تعمیر نو کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان کو کس طرح اقوام عالم میں دوبارہ سے ایک ترقی پذیر ملک کی طرح کھڑا کیا جائے۔ اور اس سلسلے میں خطے کے تمام ممالک مل کر کام کریں۔ مگر اندریں ح [..]مزید پڑھیں

  • آمد عیسیٰ و نوید مسیحاؐ

    حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺ کی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔ اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں پر انسانوں کے تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد مصطفےٰﷺ کی دعوت اور حیات آفرین پیغام [..]مزید پڑھیں

  • لاہور سے اوسلو تک ۔۔۔ ادب اور ادیبوں کا قصہ
    • تحریر
    • 12/18/2016 1:58 PM
    • 5354

    اپنے نہایت ہی قابل احترام دوست سعید انجم کے انتقال کے اگلے روز میں فیورست لائبریری گیا۔ کتابوں کے شیلف میں جیسے ہی ان کی کتاب پر میری نظر پڑی تو میرے منہ سے بے ساختہ نکلا ’’سعید انجم آپ مرے نہیں بلکہ زندہ ہیں‘‘۔ سعید انجم ناروے میں اردو ادب کے آغاز کا اہم حصہ [..]مزید پڑھیں

  • جنید جمشید: اللہ جسے چاہے عزت دے

    زندگی کے رنگ ڈھنگ بھی بڑے عجیب ہیں۔ کبھی کبھی وہ بھی اپنے لگنے لگتے ہیں جن سے آپ کبھی نہ ملے ہوں، کبھی دیکھا تک نہ ہو، اور اگر دیکھ بھی رکھا ہو تو گھر میں رکھی 24 انچ کی ٹی وی سکرین پر ہی۔ مگر تعلق ایسا کہ جس کی مثال نہ دی جا سکے۔ آج جنید اپنی قبر میں منوں مٹی تلے جا سویا ہے۔  مگر ش [..]مزید پڑھیں

  • آہ میرا بچہ

    دسمبر 2014 صبح پانچ بجے ریٹائرڈ صوبیدار بارک اللہ اٹھتا ہے۔ وضو کرتاہے اور مسجد کی جانب چل پڑتا ہے۔ فجر کی نماز اداکرتا ہے اور دعا مانگتا ہے" اے رب کریم! سقوط ڈھاکہ میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرما اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرما"۔ تلاوت قرآن مجید کے بعد صوبیدار با [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک میں مسلمان

    یورپی ممالک میں مسلمانوں کی اصل تعداد کتنی ہے۔ اس بارے میں کئی تخمینے لگائے جاتے ہیں اور کئی ملکوں میں مسلمانوں کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے انہیں مقامی آبادی کے لیے ایک ’’ ممکنہ خطرہ‘‘ سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ صورتِ حال اِس کے بالکل برعکس ہے ۔ یورپی ملکوں میں م [..]مزید پڑھیں