تبصرے تجزئیے

  • تنہا رات رلاتی ہوگی

    پر آشوب دور میں لفظوں میں جذبات کہنے کا فن یقیناًایک ایسی صلاحیت ہے کہ معاشرہ تعمیری جہتیں پا سکتا ہے۔ برداشت کا معاشرے میں سے مفقود ہوتا ہوا پہلو، اور خون ارزاں ہوجانالمحہ فکریہ ہیں۔ مگر ان سخت حالات میں اپنے لفظوں سے معاشرے کی اصلاح کے ساتھ ساتھ رویوں کی درستگی کا بیڑا اُٹھا [..]مزید پڑھیں

  • امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت

    مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھیوں نے7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا اہتمام کیا تھا۔ اس اجتماع میں شرکت کےلیے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سہارن پور سے بنوں اور نوشکی تک

    [میرے دادا جان، بابو غلام محمد مظفر پوری، کی خود نوشت سوانح ’’سفری زندگی‘‘ کے دو اقتباسات  اس سے پہلے  شائع ہو چکے ہیں۔ اس وقت اس کتاب کا ایک اور اقتباس پیش خدمت ہے۔ ] سنہ 1917 کا اخیر آ گیا تھا او ر میرے لیے شروع بچپن سے ہر سال کا اخیر کوئی نہ کوئی تبدیلی کا نیا پیغا� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات کی پیچیدگیاں

    پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی بہتری میں سب سے اہم رکاوٹ دونوں اطراف پائی جانے والی بداعتمادی کی فضا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں طرف سے موجود ڈیڈ لاک دو طرح کے مسائل پیدا کررہا ہے ۔ اول مستقل بنیادوں پر ڈیڈ لاک کی کیفیت کو مضبوط کرنا اور دوئم پہلے سے موجود مسائل، مشکلات، تعصب اورال� [..]مزید پڑھیں

  • گائے کو نہیں عورت کو تحفظ چاہئے

    ہم کسی کے مذہبی عقیدے کی ہتک یا توہین کرنے یا اس کے بارے میں منفی تبادلہ خیال کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے۔  حالانکہ  آج دنیا آزادی اظہار کو بھرپور طریقے سے استعمال کر رہی ہے،  اس پر روشنی ڈالنے کی  ضرورت نہیں ہے ۔ یہ  آزادی اظہار استعمال بھی ہمارے ہی خلاف ہو رہ [..]مزید پڑھیں

  • ممبئی سے گلی قاسم جان تک

    ادب سے آؤ کہ غالب کی سرزمین ہے یہ ادب سے آؤ کہ ہے میر کا مزار یہاں قومی کونسل برائے فروغ اردو کی چوتھی عالمی کانفرنس کاانعقادبھی بڑے ہی شاندار پیمانے پر کیا گیا ۔  17 سے 19 مارچ کے دوران اردو کانفرنس کے  اجلاس منعقد ہوئے جن میں اٹھارہ ممالک کے نمائندہ ادیبوں اور افسانہ نگ [..]مزید پڑھیں

  • عالمی امن کو لاحق خطرات

    امن کی تباہی انسانیت کے خاتمے کی علامت ہے۔ اگر یونہی دنیا میں امن تباہی کے خطرے سے دو چار رہا تو خدا ناخواستہ ایک دن دنیا کو امن کے معنی و مفہوم بھول جائیں گے اور دنیا میں انسانیت کے خاتمے کی نت نئی مثالیں ملیں گی۔ امن کا لفظ سکون آرام اور خوشی و خوشحالی کے مترادف ہے۔ امن کسی ب� [..]مزید پڑھیں

  • مختار مسعود ایان علی تو نہیں تھے

    دوست جانتے ہیں کہ میں ایک طویل عرصے سے نیوز چینل نہیں دیکھ رہا۔ خبر اور اخبار سے دیرینہ تعلق ہونے کے باوجود یہ چینلز اب مجھے اذیت دیتے ہیں۔ اخبار البتہ میں باقاعدگی سے پڑھتا، بہت سے پڑھتا ہوں اخباروں میں اب بھی کچھ نہ کچھ پڑھنے کو مل جاتاہے ۔ (کیا پڑھنے کو ملتا ہے یہ ایک الگ موضو� [..]مزید پڑھیں

  • مشعل خان: انسانیت کا ایک اور قتل

    اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار، تحصیل دار اور مجسٹریٹ کا بندہ اور  نہ خدا کے سوا کسی اورکا بندہ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گست� [..]مزید پڑھیں