ترکی صدارتی طرزِحکمرانی کی طرف
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 04/15/2017 3:25 PM
- 5523
ترکی کل 16اپریل کو اپنی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ 1923 میں جمہوریہ کے قیام کے بعد کل ہونے والا ریفرنڈم ترکی میں طرزِ حکمرانی کا فیصلہ کرے گا۔ پارلیمانی جمہوریت یا ایک مضبوط صدارتی نظام۔ 1923 کے بعد ترکی میں پارلیمانی جمہوریت نے اختیارات کی تقسیم کا ایک طویل سفر طے [..]مزید پڑھیں