چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
- تحریر شیخ خالد زاہد
- 04/12/2017 2:38 PM
- 7035
مسائل ہماری زندگی میں چہار طرف ہیں۔ اور برہنہ و بے ہنگم حقیقت کی طرح ہمارے آگے پیچھے موجود ہیں۔ ہم پاکستانیوں نے تمام مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری سرکار کو دے رکھی ہے اور سرکار ہے کہ نظر ہی نہیں آتی اور آتی بھی ہے تو ایسے کہ کالے شیشوں اور ٹھنڈی گاڑیوں میں ہم سے پرے پرے [..]مزید پڑھیں