تبصرے تجزئیے

  • عزیز ہموطنو !
    • 04/26/2014 4:54 PM
    • 4221

    سلطانہ انگڑائی لے کر بیدار ہؤا تو اسے یوں محسوس ہو جیسے قیلولے کے دوران دنیا ہی بدل گئی ہو۔ نہ وہ جنگل تھا نہ وہ چٹانیں جہاں اس نے اپنے ساتھیوں سمیت ٹھکانا بنا رکھا تھا۔ ابھی وہ پوری طرح حیران ہونے کی تیاری کر ہی رہا تھا کہ سامنے شیروانی اور قراقلی ٹوپی اوڑھے ایک شریف آدمی اپنے س [..]مزید پڑھیں

  • رضا علی عابدی ۔۔ ہمہ جہت شخصیت

    بی بی سی کی اردو سروس ایک وقت تک اپنی مصدقہ خبر اور درست تلفظ کی وجہ سے برِصغیر میں بہت مشہور تھی مگر یہ تب کی بات ہے جب یہاں اطہر علی ، وقار احمد ، سید راشد اشرف اور رضا علی عابدی جیسے قابل اور محنتی لوگ کام کرتے تھے ۔ اب تو بی بی سی اردو سروس کی خبر کا اعتبار نہیں اور تلفظ کی تو با� [..]مزید پڑھیں

  • جیوری سسٹم کی ضرورت
    • 04/24/2014 3:05 PM
    • 5677

    آزادی کے بعد ہم پاکستان میں مثالی عدالتی نظام قائم کرنے میں ناکام رہے۔ جس کے باعث عوام شدید ناانصافی کا شکار چلے آر ہے ہیں۔ انصاف کی تباہی کے سفر کا آغاز مولوی تمیز الدین خان کیس سے شروع ہو کر ظفر علی شاہ کیس پر بھی ختم نہیں ہؤا۔ عوام آج بھی انصاف کے لیے در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھرنے
    • 04/23/2014 6:23 PM
    • 4531

    آج کل رشتے دھرنوں میں طے ہوتے ہیں ۔  دھرنے ایک اچھا میٹنگ پوائینٹ ہیں ۔ ایک دھرنے کے بعد نوجوان لڑکے لڑکیاں بقول حسین عابد یہ کہتے ہوئےبچھڑتے ہیں: اب کہ بچھڑے تو شاید ہم کسی دوسرے دھرنے میں ملیں اب تو اکثر لڑکیاں دھرنوں ہی پہ اپنے والدین کو لڑکوں سے ملواتیں ہیں ۔ وال [..]مزید پڑھیں

  • امن کے امکانات
    • 04/21/2014 9:45 PM
    • 4757

    بہت سال بیتے ہمارے گھر میں ایک رسالہ چین با تصویر آیا کرتا تھا۔ اس میں تصویروں کے ساتھ ایسے مضامین بھی ہوتے تھے جن کو پڑھ کر یہ احساس ہوتا تھا کہ اپنے عوام کو بہتر سے بہتر کرنے کیلئے حکومت کتنے مختلف طریقے استعمال کر رہی ہے۔ وہ صرف اُن کی روزمرہ کی زندگی کو ہی بہتر کرنے میں مصروف [..]مزید پڑھیں

  • بھلے وہ حامد میر نہ ہو
    • 04/20/2014 7:15 PM
    • 4356

    پاکستان کے سب سے بڑے اشاعتی و نشریاتی  ادارے سے وابستہ ملک کے نامور صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے نے ملک میں بے یقینی کے بڑھتے ہوئے سائے مزید پھیلا دیئے ہیں۔ ممکنہ حملہ آوروں، حملے کے محرکات اور سیاسی اثرات کے حوالے سے طرح طرح کے اندیشوں کا اظہار کیا جانے لگا ہے ۔ اس کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • حقیقت نگار مصنف
    • 04/20/2014 5:49 PM
    • 6965

    دنیائے ادب کے جادو بیان مصنف اور ناول نگار گیبریل گارسیا مارکیز گزشتہ ہفتے 87 برس کی عمر میں میکسیکو سٹی میں اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند برس سے تنہائی کی زندگی بسر کر رہے تھے۔ قریبی دوستوں اور ان کے بھائی جیمی مارکیز نے بتایا تھا کہ وہ آہستہ آہستہ اپنی یادداشت کھو رہے [..]مزید پڑھیں

  • قومی وحدت کا زائچہ
    • 04/19/2014 5:13 PM
    • 4262

    میں نہیں جانتا کہ میں کیا کہنے والا ہوں ۔ میرے پاس کہنے کو رہ ہی کیا گیا ہے ۔ چند آنسو ، چند خواب اور چند حسرتیں ۔ پاکستان جو اُنیس سو سنتالیس سے اُنیس سو اکہتر تک تھا وہ اب نہیں رہا ۔ موجودہ پاکستان کے سیاسی نظام کے بارے میں کچھ کہنے کی سکت ہی نہیں ، کیونکہ صورتِ حال اقبال کی زبان [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کی ڈائری سے
    • 04/19/2014 2:45 PM
    • 4473

    آپریشن تھیٹر کے اندر ڈاکٹر اداس کے ریزہ ریزہ وجود کو جوڑنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور اپریشن تھیٹر کے دروازے پر اداس کی بوڑھی ماں خدائے بزرگ وبرتر سے اداس کی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔ تین چار گھنٹوں کے بعد اپریشن تھیٹر کا دروازہ کھلتاہے اپریشن تھیٹرکا عملہ اضطراب کے عالم میں تی [..]مزید پڑھیں

  • اصل مسئلہ
    • 04/18/2014 7:49 PM
    • 4074

    تو بھائی اصل مسئلہ یہی ہے جس کی طرف میں نے اشارہ کر دیا ہے۔ دوسرے دانشور نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے ایک آہ بھر ی اور انگڑائی لیتے ہوئے انگشت شہادت ماتھے پر اور انگوٹھا گال سے ٹکا کر یوں بیٹھ گیا جیسے علامہ اقبال ابھی ابھی بال جبریل مکمل کرنے کے بعد کچھ سوچنے لگے ہوں۔ تیسرے دانشو� [..]مزید پڑھیں