ہم ٹیپو سلطان کی سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟
بھارتی ریاست کرناٹکا کی حکومت ہر سال ٹیپو سلطان کی سالگرہ سرکاری سطح پر مناتی ہے۔ بی جے پی اور آر ایس ایس ٹیپو سلطان کو آزادی کی جدو جہد کرنے والا ایک عظیم سپہ سالار ماننے کو تیار نہیں بلکہ اُسے ظالم بادشاہ قرار دیتی ہیں۔ گزشتہ ماہ یہ معاملہ ہائیکورٹ لے جایا گیا جس میں فریقین کی [..]مزید پڑھیں