تبصرے تجزئیے

  • کون سی شریعت ۔ آخری جزو
    • 02/23/2014 1:53 PM
    • 4746

    گذشتہ سے پیوستہ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کی اطاعت کے بعد شریعت کے قوانین کا انحصار اُلی الامر پر ہے ۔ اُلی الامر حاکمِ وقت ہے اور حکومتِ وقت کے وضع کیے ہوئے قوانین جو قرآن اور سُنّت کی روشنی میں مُرتب کیے جاتے ہیں ، اُلی الامر کا اختیار ہوتے ہیں۔ جنہیں وہ حسبِ ض� [..]مزید پڑھیں

  • امن کو ترستی قوم
    • 02/22/2014 8:22 PM
    • 4076

    کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے آئین پاکستان پر انگشت نمائی اور خیال آرائی سے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے الفاظ اور روح سے نا واقف ہیں اور ملک میں اپنی مرضی اور منشا کی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا ک� [..]مزید پڑھیں

  • کون سی شریعت ۔ 3
    • 02/22/2014 3:06 PM
    • 5775

    اطاعتِ خداوندی کے بعد شریعت کے قوانین ، اطاعتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، اسوہ ء حسنہ اور سیرتِ طیبہ سے ماخوذ ہیں ، جنہیں حدیث خوانی تک محدود کر دیا گیا ہے ۔ ہماری علمی کم مائگی کا یہ حال ہے کہ ہم بالعموم شریعت کا درست تلفظ نہیں کرتے اور شری عت کو شرّیت پکارتے ہیں جو شر کا راس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرائن کا بحران
    • 02/21/2014 4:24 PM
    • 3902

    تین دن کے خوں ریز فسادات کے بعد جمعہ کی صبح کو یوکرائن کے صدر وکٹر یانوکووچ Victor Yanukovych اور اپوزیشن لیڈروں کے درمیان عبوری معاہدے کے آثار موجود تھے۔ اس معاہدے کے تحت صدر ملک کا بحران ختم کرنے کے لئے نئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کروانے پر رضا مند ہو گئے تھے۔ اگرچہ یورپین ذرا� [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ پر شب خون کی تیاری
    • 02/19/2014 1:54 PM
    • 3899

    وفاقی حکومت جوڈیشل کمیشن پر قانون و انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کی بالادستی قائم کرنے کے لیے آئینی ترمیم لا رہی ہے اور اس کے لیے باقاعدہ کام شروع ہو گیا ہے اس وقت ہائی کورٹوں اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری اور عدالتی نظام کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ہے۔ اور وہ بعض معا [..]مزید پڑھیں

  • پروفیسر ایرک سپرین کی یاد میں

    لاہور کی ادبی ڈائری سَن اَسی (80) کی دہائی میں کہ جب ابھی کمیونزم کا سورج غروب نہیں ہوا تھا اور امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور کے طورپر سامنے نہیں آیاتھا، پاکستان میں وہ دانش ور جو کمیونزم کے پرچارک تھے اور اخلاص نیت کے ساتھ اس نظام کو عام آدمی کے حالات زندگی کوبدلنے اور استحصالی م� [..]مزید پڑھیں

  • منزل دور ہے
    • 02/14/2014 5:24 PM
    • 4297

    پاکستان مں مذاکرات بھی جاری ہیں اور دھماکے بھی۔ روز گفت و شنید کے نئے دور ہو رہے ہیں اور عوام روز اپنے پیاروں کے لاشے اٹھا رہے ہیں۔ 13 فروری کو کراچی میں طالبان کے بم حملے میں 13 پولیس اہلکار شہید اور 47 افراد زخمی ہو گئے۔ لیکن افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس کی ذمہ داری طالبان نے ببانگ دہ� [..]مزید پڑھیں

  • کون سی شریعت (2)
    • 02/13/2014 11:18 PM
    • 5601

    (گذشتہ سے پیوستہ) تو آخر کون سی شریعت ہے جو پاکستان میں نافذ ہونی چاہیئے ۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب میرے پاس نہیں ہے ۔ اور میری اوقات بھی کیا کہ میں ایسے سوالوں کے جوابات وضع کروں اور اُن کی صحت کی ذمہ داری اُٹھاؤں سوائے اس کے کہ کتاب و شنید کے ذریعے جو کچھ بزرگانِ دین سے سنا � [..]مزید پڑھیں

  • شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
    • 02/13/2014 11:02 PM
    • 4822

    حضور اکرم ﷺ سے صحابہ کرام نے سوال کیا کہ اے ہمارے پیارے پیغمبر ﷺ آپ کی تشریف آ وری سے پہلے سلسلہ نبوت جاری تھا ۔ جب دنیا میں گمراہی پھیل جا تی تھی تو اللہ تعالی کسی نہ کسی پیغمبر کو ان کی ہدایت کے لیے بھیج دیتے تھے ۔ آپ خاتم النبیین ہیں آپ کے بعد قیامت تک اب کوئی نبی تشریف نہیں لائ [..]مزید پڑھیں

  • صحافت سے سیاست تک
    • 02/12/2014 4:18 PM
    • 4829

    اہل صحافت کو مبارک ہو کہ ان کا ایک اور ساتھی منصب وزارت پر متمکن ہوا اور صف دشمناں کو خبر ہو کہ ایک اور صاحب قلم کام سے گیا۔ نقش خیال والے جناب عرفان صدیقی کو وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کے امور کا مشیر مقرر کر کے طالبان سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کا رکن نامزد کر دیا ہے اور [..]مزید پڑھیں