تبصرے تجزئیے

  • جہانگیر بدر: سیاسی وفاداری کی شاندار مثال

    آج صبح کاآغازایک افسوس ناک خبر، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورمیرے دوست جہانگیربدر کے انتقال کی خبرسے ہوا۔ رات گئے اُن کے ہسپتال داخل ہونے کی خبرسنی تودِل دھڑکا، لیکن یہ کہہ کردِل کوتسلی دی کہ وہ پچھلے دوسالوں سے زیرعلاج ہیں، اس لیے ممکن ہے ہسپتال میں یہ منتقلی بھی علاج کی [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر بدر اور غریب عوام کی سیاست

    جہانگیر بدر کے انتقال کی خبر سن کرذہن میں ماضی کے نقوش اُبھر آئے۔ وہ پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما تھے لیکن اُن کی بنیادی پہچان ورکر کی تھی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جیالے کا جنم پی پی پی کے بطن سے ہوا اور جیالوں کا نام ذہن میں آتے ہی جہانگیر بدر کا چہرہ یاد آتا ہے۔ پکوڑے بیچنے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علّامہ اقبال اور مولانا ابوالکلام آزاد
    • تحریر
    • 11/14/2016 3:05 PM
    • 10702

    علامہ محمد اقبال اور مولانا ابوالکلام آزاد عہدِ حاضر کے دو عظیم اسلام شناس ہیں۔ دین کی تفہیم و تعبیر میں ہر دو شخصیات کے ہاں گہری مماثلت بھی پائی جاتی ہے اور شدید اختلاف بھی۔ اقبال نے جہاں اپنے سیاسی فکر و عمل میں ہندوستانیت سے اسلامیت کی جانب پیش قدمی کی وہاں مولانا آزاد نے اس� [..]مزید پڑھیں

  • رن میں صرف دشمن بچا ہے

    ابھی درگاہ شاہ نورانی کے صحن سے خون بھی صاف نہ ہوا تھا۔ ابھی دیواروں پر جمے لوتھڑے بھی اترے نہ تھے۔ ابھی جابجا ملک کے معصوم اور غریب لوگوں کا بکھرا سامان سمیٹا بھی نہ گیا تھا۔ ابھی سینکڑوں گھروں سے اٹھنے والی چیخیں تھمی بھی نہ تھیں۔ ابھی بہنوں کے نوحے کم نہ ہوئے تھے۔ ابھی ماؤں ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہیں زمانے میں اور بھی غم ’ ٹرمپ ‘ کے سوا

    پاکستانی میڈیا، تجزیہ نگاروں، سیاستدانوں اور عوام میں، ڈونلڈ ٹرمپ کی بحیثیت امریکی صدر جیت اور ہلیری کلنٹن کی ہار کے بعد جو صف ماتم بچھی ہوئی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت، ٹرمپ کی جیت سے قبل کی تمام امریکی حکومتوں ، صدور اور بحیثیت وزیر خ [..]مزید پڑھیں

  • نائن الیون کے بعد اب ایٹ الیون

    پوری دنیا جس طرح نائن الیون کے واقعے سے سکتے ہیں آگئی تھی، سولہ سال بعد ایک بار پھر ایٹ الیون سے دنیا سکتے میں آگئی ہے۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی نے امریکہ سمیت پوری دنیا کے میڈیا اور اس کے ماہرین کی رائے اورتجزیہ نگاروں کے تجزئیے غلط ثابت کردئیے ۔ اپنے من پسند [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کا اصل کارنامہ

    علامہ اقبال کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے ؟ کیا ان کی وجہ شہرت و عزت صرف شاعر ہونا ہے۔ یہ درست ہے کہ وہ بہت بڑے فلسفی تھے۔ وہ ایک قانون دان ، ماہر تعلیم اور سیاست دان بھی تھے ۔ ہسب اپنی جگہ پربہت اہم ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے امت مسلمہ کا تعلق قرآن حکیم سے جوڑن [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں ٹرمپ کی کامیابی پر کون خوش ہے

    امریکی صدارتی انتخاب  میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو جمہوریت کی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن جمہوریت کی اس کامیابی  پر امریکہ میں اور دنیا کے دیگر ممالک میں تحفظات کا اظہار بھی سامنے آئے ہیں۔   ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے نہ صرف امریکہ کو دو دھڑوں میں تقسیم کر دیا  [..]مزید پڑھیں

  • نو آبادیاتی ریاست کا زوال اور نیا پاکستان

    ہم اکثراپنی گفتگومیں پرانے دنوں کے پاکستان کویاد کرتے ہیں۔ جب ٹریفک کا نظام قانون کی پاسداری کے مطابق چلتا تھا۔ گاڑی، تانگہ حتیٰ کہ سائیکل بھی بتی کے بغیرسڑک پرنہیں آسکتے تھے۔ عدالتوں میں انصاف کاعمل تیزاورشفاف ہوتا تھا۔ لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا اور ایک دوسرے کے گریبان میں [..]مزید پڑھیں