تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر خورشید رضوی کے لیے خصوصی نشست
    • 01/30/2014 10:55 PM
    • 5221

    ڈاکٹر خورشید رضوی ہمارے ان اہل قلم میں شمار کیے جاتے ہیں جن کی تخلیقی صلاحیتیں انہیں ہم عصر تخلیق کاروں میں نمایاں کرتی ہیں ۔ وہ تنقید نگار ، استاد اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بطور محقق جس سنجیدگی اور متانت سے ادب کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ وہ لائق تحسین ہی نہیں قابل تقلید بھی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • یہ جنگ تو لڑنی ہے
    • 01/28/2014 10:05 AM
    • 3560

    طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں یا آپریشن، ملک بھر میں آج کل یہی شور و غل بپا ہے۔ میڈیا پر بھی یہی ایشو پوری طرح چھایا ہوا ہے اور اس نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کو بھی پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔ ہر طبقہ اپنی فہم کے مطابق اس حساس معاملے پر رائے زنی کر رہا ہے۔ مذہبی جماعتیں اپنی روایت کے م [..]مزید پڑھیں

  • انتقام کی آگ
    • 01/25/2014 4:44 AM
    • 4159

    افغانستان اور اس ملحقہ علاقوں کی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں کے رہنے والوں نے کبھی کسی درانداز اور بیرونی جارحیت کو قبول نہیں کیا۔ موجودہ تاریخ میں سوویت یونین کی افغانستان پر چڑھائی اور اسکی تحلیل کوئی زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت40سے زیادہ اتحادی ممالک اپنی پو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز لیگ سے مایوسی
    • 01/22/2014 1:04 PM
    • 3728

    پنجاب میں سیاسی بے چینی اور تذبذب میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور اب یہ تذبذب آہستہ آہستہ مایوسی میں تبدیل ہو رہا ہے۔ وفاق اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں حکومتی کارکردگی اس کی بڑی وجہ ہے۔  اب لوگ انتخابی فضا سے نکل آئے ہیں۔ حکمران مسلم لیگ (ن) نے عوام سے جو وعدے کیے تھ [..]مزید پڑھیں

  • نا پسندیدہ عناصر
    • 01/21/2014 9:26 AM
    • 4572

     جب کبھی میں پاکستان کے سیاسی ، معاشی و معاشرتی حالات کے بارے میں لکھتا ہوں تو بہت سے سکہ بند ، سربمہر دانا ناک بھوں چڑھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم غیر ملکی ہو ، ہمارے پھٹّے میں کیوں ٹانگ اڑاتے ہو ؟ ہم جی رہے ہیں یا مر رہے ہیں ، اِس سے تمہیں کیا ؟ بعض خواتیں تو بالکل کھرے ازدواجی [..]مزید پڑھیں

  • شارجہ میں ایک اور تاریخی فتح
    • 01/20/2014 5:49 PM
    • 4184

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے چار روز تک انڈر پریشر رہ کر کرکٹ کھیلی تاہم پانچواں دن ایک کرشمہ لئے طلوع ہؤا اور بظاہر ڈرا کی جانب سے گامزن میچ پاکستان نے جیت کر تاریخ رقم کر دی اور ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ بلاشبہ شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف حاصل ہونے والی فتح پاکستان کیلئے بیحد اہم ہ� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے انتخابات اور اقلیتیں
    • 01/16/2014 11:52 AM
    • 3712

    ملک میں فی الوقت2014کے پارلیمنٹری الیکشن قریب ہیں۔الیکشن کے پیش نظر خصوصاً اقلیتوں پر نظر کرم پڑ رہی ہے۔ ہر سیاسی پارٹی چاہتی ہے کہ  اس کو نظر انداز نہ کریں بلکہ پارٹی سے مضبوط رشتہ قائم کرتے ہوئے اس کا ووٹ بینک بن جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ چہار جانب سے محبت،اظہار ہمدردی اور مسائل � [..]مزید پڑھیں

  • قاضی حسین احمد کی چند یادیں
    • 01/13/2014 5:54 PM
    • 7562

    یہ غالباً 1987ء کی بات ہے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صفدر چودھری نے لاہور کے صحافیوں کو منصورہ میں اکٹھا کیا۔ جہاں امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں طفیل محمد نے اعلان کیا کہ وہ اگلی مدت کے لیے امارت کے امیدوار نہیں ہوں گے اور یہ بھی بتایا کہ انہوں نے جماعت اسلامی کی مرکز [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی ادبی ڈائری
    • 01/10/2014 11:48 AM
    • 8965

    گزشتہ ہفتے کی اہم ادبی تقریب ادبی جریدے ’’ادبِ لطیف ‘‘ کی  مدیرہ صدیقہ بیگم کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے تھی۔ جس کا انعقاد مالک حسین مجروح نے کیاتھا ۔اس تقریب کی خوبی یہ تھی کہ سخت سردی کے باوجود اس میں حسین مجروح اور محترمہ صدیقہ بیگم کے چاہنے والے بہت بڑی تعداد میں [..]مزید پڑھیں

  • عمل کی گواہی
    • 01/06/2014 1:17 PM
    • 5476

    یہ ربیع الاوال کا مہینہ ہے ۔ ایک بر گزیدہ اور مُقدس مہینہ ۔ قمری کیلنڈر کے اس تیسرے مہینے کو جس ذاتِ اقدس ﷺ نے اپنے ورودِ مسعود سے تقدس بخشا ، اُس پر لاکھوں سلام ۔ اس مہینے کی آمد اور ربیع الاول کا بارھواں دن مسلمانانِ عالم کے لیےتجدیدِ عہد کا دن ہے کہ سب مسلمان خلقِ عظیم کی پیرو� [..]مزید پڑھیں