عظیم باکسر اور انسان ۔۔۔ محمد علی
آج صبح آنکھ کھلی تو اس منحوس خبر کو پڑھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے کہ دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد اس خبر کو برطانیہ کے ٹی وی چینلز پر سرخیوں میں دکھایا جانے لگا، تو یہ بھی بتایا گیا کہ باکسر محمد علی صرف باکسنگ کے لئے ہی نہیں مقبول تھے بلکہ ان ک [..]مزید پڑھیں