کوفے سے کراچی تک
- 11/24/2013 9:08 PM
- 5906
شبّیر حسن خان جوش ملیح آبادی کو، قیامِ پاکستان کے کئی برس بعد فرمائشی ہجرت کے ذریعے ہندستان سے کراچی لایا گیا تو آپ نے بیان جاری فرمایا: " میاں ! جس شخص کا نام شبّیرحسن خان ہو اُس کے لیے ہندوستان میں رہنا مُشکل ہے "۔ یہ اظہار اُس نامور شاعر کی طرف سے دو قومی نظریے کی ادبی تائ [..]مزید پڑھیں