تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کو گالی مت دیجئے

    پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور سے پی ٹی آئی پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز چودھری محض 25 لوگوں کے ساتھ پیدل نکلتے ہیں اور کم و بیش 300 کلو میٹر چلنے کے بعد 5 سے بھی کم لوگوں کے ساتھ اسلام آباد پہنچتے ہیں۔ اعجاز چودھری سمیت جی ٹی روڈ کی تمام لیڈرشپ کو فی الفورفارغ کر � [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی فائرنگ اور متاثرین
    • تحریر
    • 11/02/2016 3:48 PM
    • 5426

    گزشتہ کئی دنوں سے ہندوستانی فوج نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے جس سے متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ کرتے ہوئے ہندوستان نے بین الاقوامی سرحد کے ساتھ اپنے علاقے میں دس کلومیٹر تک کے علاقے میں دیہا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا دھرنا

    پاکستان کی سیاست کے ایوانوں میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہو رہی ہے۔ سیاسی مداریوں کا میلہ پھر سے سجنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2نومبر کو پورا اسلام آباد بند کرنے والے ہیں جبکہ حکومت نے اس کو موجودہ جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دھرنے، فرلانگ مارچ اور مسخرے رہبر

    2نومبر کو پاکستان تحریک انصاف، اسلام آباد میں وزیراعظم کو استعفیٰ پر مجبورکرنے کے لیے دھرنے کا اعلان کرچکی ہے جس میں پی ٹی آئی کے رہبر عمران خان دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں اکٹھا ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ اس دھرنے سے قبل ہی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حمایتی اکٹھا ہونا شروع ہ [..]مزید پڑھیں

  • بھوک اور بھوکوں میں خطرناک اضافہ

    گزشتہ دنوں اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کی عالمی خوراک کانفرنس نے ’’اعلان خوراک‘‘ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020 تک دنیا بھر میں بھوکوں کی تعداد میں پچاس فیصد تک کمی کر دی جائے گی۔ دنیا کے ایک ارب افراد کو بھوک سے بچانے کیلئے موثر پروگرام ترتیب دیا جائے گا، خوراک [..]مزید پڑھیں

  • تو بھی ابھی ناتمام.....

    کیا ہم یہ بھول رہے ہیں کہ ہم نے کس عزم سے پاکستان کی صبح نو کا خیرمقدم کیا تھا؟ آنے والے دنوں کے لئے کیا کیا خواب دیکھے تھے غیر و اغیار کی صدیوں کی غلامی کا جؤا بالآخر اتار پھینکا تھا اور عزم عالی شان کو جھک کر سلام کیا تھا۔ اُس وقت اس ملک کے بچے بچے کے دل میں نئی امنگیں، نئے ولولے � [..]مزید پڑھیں

  • تشکیل وتجسیم = افتخار نسیم

    غزل کو نیم وحشی صنف سخن قرار دینا صریح ناانصافی اور اسے اردو شاعری کی آبرو کہنا محض اندھی عقیدت ہے ۔ غزل تو وہ صنف سخن ہے جو بے زبانوں کو بھی زبان عطا کرتی ہے ۔ بلاشبہ ایک عرصہ تک محبوب کی زلف و کمر اس کا محور رہے ہیں لیکن اس میں زیادہ قصور ان اردو شعراء کی معصومیت کا ہے جو اپنے سیا [..]مزید پڑھیں

  • امن اور سلامتی کا دین

    اسلام ایک آفاقی دین ہے اور عالم گیر مذہب ہے۔ اسے اللہ تبارک وتعالی کے پیارے پیغمبر رسول عربی خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی ﷺ لے کر آئے ۔ اور یہ دین پورے کرہ ارض کے انسانوں اور جنوں کے لیے ابد الآباد تک کے لیے ہے ۔ اس دین میں جامعیت اور کاملیت ہے اور ساتھ سا تھ لچک بھی ہے [..]مزید پڑھیں

  • اردو: مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک

    ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گزرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت بھی موجود ہے۔ حالات سے ہم آہنگی کرنے کی خاصیت نے اردو کو مناسب اور پرآشوب حالات میں بھی زندہ رکھا۔ مغلیہ دورحکومت می [..]مزید پڑھیں

  • خزاں کا پانی نئے معانی نہیں سمجھتا

    سوالات کا موسم ہے۔ پرانا ذہن ہر سوال کا جواب دینے کا دعویٰ رکھتا تھا۔ نیا ذہن پرانے جوابات پر سوال اٹھانے کی صلاحیت کا نام ہے۔ یہاں حتمی جواب فنا کا اشارہ ہے اور سوال زندگی کے تسلسل کی ضمانت دیتا ہے۔ ہمارے ہر دلعزیز رہنما عمران خان دو نومبر کو اسلام آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ � [..]مزید پڑھیں