تبصرے تجزئیے

  • ستائیس اکتوبر کو ترکی میں یوم سیاہ

    ترکی اور پاکستانی عوام کے رشتے لازوال، غیر محدود اور غیر مشروط ہیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ان دونوں ممالک کے عوام کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پرتا۔ ستائیس اکتوبر کو پاکستان اور پاکستان کے حامی کشمیری دنیا بھر میں بھارت کےخلاف یوم سیاہ منا کر دنیا کو بتاتے ہیں کہ کس طرح [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، سیاسی دیوتا

    کیا عمران خان، پاکستان میں انقلاب کے بانی قرارپائیں گے کہ وہ جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ نظام اور کالونیل ریاست کے ڈھانچے کا متبادل نظام پیش کرکے اس پر کامیابی حاصل کرلیں گے؟ ایک ایساپاکستان جو سٹیٹس کو توڑکر فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہو؟ وہ اپنی تقریروں اور بیانات میں نئے پا� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور عالمی حمایت

    بے شمار قربانیوں، طویل جدوجہد اور اقوام متحدہ کی قراردوں کے باوجود مسئلہ کشمیر کیوں عالمی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔ وادی میں بہنے والے خون اور مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا شور کیوں دنیا کوسنائی نہیں دیتا۔ مسلسل کرفیو، ہزراوں شہادتوں، عورتوں اور بچوں پر ہونے والے مظالم ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قوم ، ریاست اور قومی شناخت (2)

    اکتوبر1947کے مشروط و محدود (دفاع، خارجہ، مواصلات امور) سطح پر ریاستی الحاق اور اقوام متحدہ میں متنازعہ (جنوری 1948) ہو جانے کے بعد سے بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر(بشمول لداخ) کا بھارت سے آئینی رشتہ آرٹیکل 370 کے ذریعے قائم ہے، جو ریاست کی خصوصی حیثیت میں ایک مقامی اسمبلی، حکومت، آئ� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف کا مشورہ ، کرپشن اور سیاست
    • تحریر
    • 10/28/2016 1:08 PM
    • 3851

    محاورے کی حد تک ہی سہی، آپس میں تعلق نہ بھی سہی لیکن یہ اتفاق ایسے ہی رونما ہوا، اِدھر پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی، آئی ایم ایف کی  صدر کرسٹین لاگارڈ نے مشورہ دیا کہ کرپشن حقیقت ہے یا محض تاثر، اسے ختم کرنا ہو گا۔ پانامہ ہو یا بہاماس، شفافیت اور احتساب سے ہی کرپشن ختم ہو گی۔ او� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر ہندوستانی قبضے کا سیاہ دن
    • تحریر
    • 10/28/2016 12:44 PM
    • 5914

    27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج ہوائی جہازوں کے ذریعے سرینگر ایئر پورٹ اتری اور اس وقت سے اب تک بھارت مقبوضہ کشمیر پر قابض ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر ڈوگرہ راج، بھارت سے آزاد تو ہو گئے لیکن ریاست کے باقی علاقوں پر بھارت کا قبضہ ہو گیا۔ ریاستی مسلمانوں کو رائے شماری کے ذریعے حق خو [..]مزید پڑھیں

  • غداری کا اصل مفہوم
    • تحریر
    • 10/27/2016 8:02 PM
    • 5425

    آتی جاتی، پھر آتی پھر جاتی اور جیسے آتی ویسے ہی جاتی حکومتوں کی پیدا کردہ صورت حال اس صورت حال سے گہری مماثلت رکھتی ہے جو ہمارے ہاں اورنگزیب کی وفات سے لے کر برطانوی تسلط کے آغاز تک برقرار رہی تھی۔ پاکستان میں حکمرانی کے موجودہ بحران اور اس بحران کے خالق حکمران طبقہ کے فکر و احس� [..]مزید پڑھیں

  • قوم ، ریاست اور قومی شناخت

    قوم کا بنیادی تصور انسانوں کا ایسا گروہ ہے جو نسل ، زبان، تہذیب وثقافت، تاریخ ، مذہب ، علاقائی یا جغرافیائی حدود کے بندھن میں ایک دوسرے سے منسلک ہو۔ ارتقائی عمل میں پہلے خاندان، پھر محدود سماج اور اس کے بعد ہی ایک مخصوس خطے پر اختیار اور منظم سماج ہی ریاست کی ابتدائی شکل بنا۔ اک [..]مزید پڑھیں

  • لندن بنا دنیا کا نمبر ون شہر

    اس خبر کو پڑھ کر میں ہی خوش نہیں ہوا بلکہ لندن کے وہ تمام شہری خوش ہوئے جنہیں لندن پر ناز ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ، لندن صرف تاریخی اعتبار سے ہی نہیں بلکہ ثقافتی، تہذیبی، معاشی، رواداری ، آزادی اور وقار کے لئے بھی دنیا کا بہترین شہر ماناجا تا ہے۔ مجھے لندن میں بسے ہوئے لگ بھگ 23سال � [..]مزید پڑھیں

  • سڑکوں پر موت کا رقص

    کسی بھی قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس کے ٹریفک کے نظام کودیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔ مہذب معاشرے میں زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح ٹریفک کا نظام بھی نظم و ضبط کا عملی مظاہرہ ہوتا ہے۔ گزشتہ چند عشروں کے دوران تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا [..]مزید پڑھیں