تبصرے تجزئیے

  • توہین مذہب، میڈیا اور قومی ضمیر

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے توہین  عدالت کے بے بنیاد مقدمات کے بارے میں دائر درخواستوں پر  کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ کیا ان قوانین کا غلط استعمال تو نہیں ہورہا۔  البتہ ملک کے چند مذہبی رہنماؤں کے علاوہ  قومی میڈیا، تج [..]مزید پڑھیں

  • پسند اور ناپسند!

    پرندوں میں سے مجھے کوے اور طوطے بہت پسند ہیں۔ کووں کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ ہر وقت الرٹ رہتے ہیں۔ اپنی آزادی کے تحفظ کے ضمن میں یہ کسی کمپرومائز کے قائل نہیں۔ اگر انہیں کوئی دانہ بھی ڈالے تو بھی یہ اس کو اپنا دوست سمجھ کر اس سے غافل نہیں ہو جاتے بلکہ دانہ چگتے ہوئے بھی ان کی نظر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام کے مسائل اور حکمران

    ہماری قومی معیشت ڈیفالٹ ہونے سے بچالی گئی ہے۔ کچھ ماہرین کے مطابق معاشی ابتری کی رفتار پر قابو پا لیا گیا ہے۔ یعنی معیشت جس تیزی سے گِر رہی تھی اس پر قابو پالیا گیا ہے۔ لیکن بہتری کے سفر کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔ عمرانی دور حکمرانی ایک بھیانک خواب کے طور پر گزر چکا ہے، اس کے بعد آ� [..]مزید پڑھیں

  • بیرونی سرمایہ کاری کا تاریک مستقبل

    جس طرح اس ملک میں اپوزیشن کا کام حکومت کے ہر کام میں صرف کیڑے نکالنا اور خرابیاں دریافت کرنا ہے عین اسی طرح حکمرانوں کا کام اپنے ہر خراب کام میں سے خوبی دریافت کرنا اور ہر غلط حرکت سے بہترین نتیجہ تلاش کرکے عوام کے سامنے پیش کرنا ہے۔  کم از کم اس عاجز نے آج تک کسی حکمران، کسی [..]مزید پڑھیں

  • تولیدی صحت کی تعلیم

    بچوں کو کیسی تعلیم دی جانی چاہیے؟ اس کا ایک سادہ جواب ہے: ایسی تعلیم جو انہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب بنائے۔ بعض کو ممکن ہے آخرت کی قید اضافی لگے۔ ان کا خیال ہو سکتا ہے کہ تعلیم کا آخرت سے کیا تعلق؟ ہمیں ساری توجہ ایک اچھے معاشرے کی تشکیل پر دینی چاہیے۔ تعلیم اچھا انسان بنا [..]مزید پڑھیں

  • سفارت کاری میں نئے امکانات

    سفارت کاری پر نظر رکھنے والی ریاست ہی اپنے لیے نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرتی ہے۔ وہ ہی آج کی گلوبل دنیا سے جڑی سیاست میں اہمیت رکھتی ہے۔ آج دو بنیادوں پر مفادات حاصل ہوتے ہیں۔ اول، سیاسی، معاشی و داخلی استحکام اور دوئم، سفارت کاری میں مثبت چہرہ۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی یا ایر� [..]مزید پڑھیں

  • اوسلو کا گرونلاند

    گرونلاند اوسلو شہر کے مرکز میں واقع ہے اور تارکین وطن کی سماجی اور کاروباری سرگرمیوں کا مرکز ہونے کے ناطے معروف کثیرالثقافتی علاقہ ہے۔ آج سے کوئی چار سو سال قبل یہ علاقہ اوسلو کے ساحل سمندر کا حصہ تھا جو بتدریج ارتفاع زمین اور بیورویکا میں باندھےگئے بند کے نتیجہ میں خشکی میں ت� [..]مزید پڑھیں

  • ہائبرڈ سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

    پاکستان میں حکومت سے لے کر اپوزیشن تک سب ہی ملک میں ہائبرڈ نظام  کی بات کرتے ہیں۔ گویا اس نظام  کو قبول کرلیا گیا ہے۔   اس کے باوجود  یہ معلومات بہت کم فراہم کی گئی ہیں کہ یہ نظام کیسے کام کرتا ہے۔ اسی لیے اس بارے میں مباحث یک طرفہ، لاعلمی پر استوار اور ایک دوسرے  پر [..]مزید پڑھیں