تبصرے تجزئیے

  • یہ ہے ہماری سیاست

    سترہ اگست1988کو ضیاء الحق کی ایک فضائی حادثے میں ہلاکت سے پاکستانی سیاست دانوں نے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا۔ نہ ضیاء کے سیاہ دور سے کوئی سبق سیکھا۔ الٹا اس کے بعد جو بھی مواقع ملے وہ سب ضائع کر دیئے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ غیر جمہوری طاقتوں کو پھر مواقع ملتے رہے۔ وہ جمہوریت پر شب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی چائے والا
    • تحریر
    • 10/23/2016 1:02 PM
    • 6379

    ہم پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں۔ جب بھی کوئی پاکستانی کوئی اعزاز حاصل کرتا ہے، ہم لٹھ لے کے اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ اور اس کی شخصیت میں دُنیا جہاں کی خامیاں نکالتے ہیں۔ ہمارے ہاتھ میں کبھی مذہب کی بندوق ہوتی ہے تو کبھی سیاست کی تلوار۔ مقصداُس شخصیت کے عالمی یامقامی امیج کا قتل ہوت [..]مزید پڑھیں

  • اتا ترک کا انقرہ

    چھ روزہ ترکی کا دورہ بہت سے معنوں میں کامیاب رہا۔ مختلف مقامات دیکھ کر آنکھوں کو جلا اور ذہن کو بالیدگی ملی۔ برلن سے استنبول اور وہاں سے انقرہ۔ انقرہ جدید ترکی کا جدید ترین شہری سہولتوں سے آراستہ بہت خوبصورت اور کشادہ سا شہر ہے۔ انقرہ کا ائرپورٹ نہایت وسیع اور کشادہ، دیدہ زیب � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’’دو بھائیوں کی حکومت‘‘

    نواز شریف حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی کی طرف لے کر جارہی ہے اور عمران خان اس ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ عمران خان کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ایک نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، اس کے لیے کرپشن سے پاک پاکستان چاہیے۔ اور موجودہ حکومت اور نوازشریف کرپشن ک� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکسٹ بک کا استبداد

    کوئی ایک عشرہ قبل لاہور میں ایک پرا ئیو یٹ یونیورسٹی نے مجھے کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کو فلسفے کا ایک ابتدائی کورس پڑھانے کی دعوت دی۔ کورس آؤٹ لائن پر گفتگو کرنے کے لیے جب میں ڈین صاحب کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ میں کون سی ٹیکسٹ بک استعمال کروں گا۔ میرا جواب تھا کہ فلس [..]مزید پڑھیں

  • گارڈ کی تبدیلی
    • تحریر
    • 10/21/2016 2:10 PM
    • 5299

    جنگ ہمیشہ سے ہولناک رہی ہے، اس کا ذکر اور اس کی تفصیلات عرصے بعد بھی پڑھنے اور سننے سے جھر جھری سی آجاتی ہے۔ ایسے ایسے مظالم کہ عقل دنگ اور انسانیت شرما جائے۔ جنگ کی ان تبا ہ کاریوں کے جواز میں ایک محاورہ مشہور ہے کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے۔ 9/11 کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے عرا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی الیکشن میں شیر اور بھیڑیے کی جنگ

    یوں تو دنیا کے زیادہ تر ممالک میں الیکشن ہوتا ہے اور کسی نہ کسی وجہ سے وہاں کاا لیکشن توجہ کا مرکز بھی بنتا ہے۔ لیکن امریکہ ایک ایسا واحد ملک ہے جہاں الیکشن سے مہینوں قبل سے ہی اس کے امیدوار ، نتائج اور اس کے اثرات کا چرچا شروع ہوجا تا ہے۔ اس کا اثر دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں پر برا� [..]مزید پڑھیں

  • انطالیہ میں اردو کانفرنس کی جھلکیاں

    ترکی کے صوبہ انطالیہ کا  چھوٹا سا شہر مانا وگت  ترکی کے مشہور سیاحی مقام ہے اور بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ یہاں  ترکی کی انقرہ یونیورسٹی کے تحقیقی مرکز کی جانب سے ایک چہار روزہ اردو کانفرنس منعقد کی گئی۔ 12 اکتوبر کو شروع ہونے والی یہ کانفرنس 16 اکتوبر 2016 تک جاری ر [..]مزید پڑھیں

  • انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان میں
    • تحریر
    • 10/19/2016 10:22 PM
    • 14357

    ابتدائیہ برصغیر میں انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام سے سالہا سال پیشتر ترقی پسند ادبی تحریک اپنے عروج پر تھی- علامہ اقبال ، مولانا حسرت موہانی اور منشی پریم چند کے سے تخلیق کار سامراج دشمنی اور عوام دوستی کو اپنی تصنیفات میں مرکزی اہمیت دیتے چلے آ رہے تھے- انجمن کے اختتام کے بعد [..]مزید پڑھیں