زہرِ امروز میں شیرینیء فردا بھرنے کا ہُنر
- 08/17/2013 5:06 PM
- 5169
حقیقی شاعری صرف زبان و ادب تک ہی محدود نہیں ہوتی ۔ حقیقی شاعری تو وہ کیفیت ہے جو فرد کی باطنی زندگی کا جوہر ہے ۔ یہ درست ہے کہ بہت سے لوگ فنونِ لطیفہ کے بڑے پُر جوش قدردان ہوتے ہیں ۔ وہ مصوری ، موسیقی ، رقص و نغمہ ، مجسمہ سازی اور سُخن آرائی سے گہری دل چسپی رکھتے ہیں۔ مگر ایسا کیوں � [..]مزید پڑھیں