تبصرے تجزئیے

  • فنی تعلیم و تربیت، معاشی ترقی کی ضامن

    تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے جس کے ذریعے کوئی فرد معاشرے میں باعزت روزگار کما کر بہترین زندگی گزارنے کے قابل ہوجاتا ہے۔ تعلیم انسان کو شعور اور معاشرتی ادب سکھا کر معاشرے میں رہنے کے قابل بناتی ہے جسے حاصل کرنے سے انسان ایک قابل قدر شہری بن جاتا ہے۔ جبکہ فنی تربیت [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کا اعتبار اور انصاف

    ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے آسیہ بی بی کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کہنے کو تو یہ بس ایک خبر ہے لیکن اس خبر کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا لگتا ہے۔  یہ وہی آسیہ بی بی ہے جس پر ایک کھیت میں کام کرتی کچھ مزدور عورتوں نے توہین رسالت کا الزام عا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا پنجابی بیہودہ زبان ہے

    بیکن ہاؤس سکول سسٹم کی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلبہ کے والدین کے نام ایک خط جاری کیا ہے۔ اس خط کی نقل  میرے سامنے ہے ۔ میں نے اسے متعدد بار پڑھا ، جس میں لکھا گیا ہے کہ پنجابی ایک بے ہودہ زبان ہے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ انہیں سکول کے اوقات اور گھر پر بھی یہ زبان بولنے [..]مزید پڑھیں

  • نیپرا اور حکومت ۔ برداشت کے ٹوٹتے بند
    • تحریر
    • 10/14/2016 2:12 PM
    • 4714

    ہائی ویز پر اکثر ٹرکوں، بسوں اور ویگنوں کی پشت پر لکھا دیکھا، برداشت کر یا پاس کر! پہلے پہل تو پڑھ کر لکھنے والے کی حس مزاح کو داد دی لیکن جب ان گاڑیوں کو پاس کرنے کی کوشش کی تو اندازہ ہوا کہ یہ صرف اطلاع عام کے لیے ہی نہیں لکھا گیا، بلکہ ایک کھلا چیلنج ہے۔ جسے زندگی اور گاڑی کی � [..]مزید پڑھیں

  • سائنس سے بھی آگے

    بات کسی حد تک درست ہے کہ جب بھی کوئی نیا سائنسی انکشاف سامنے آتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے یہ تو پہلے سے ہی قرآن میں موجود تھا، جسے سائنس نے اب دریافت کیا ہے۔ لیکن یہی بات سائنسی تحقیق اور انکشاف سے قبل کیوں نہیں کی جاتی اور کیوں انتظار کیا جاتا ہے کہ پہلے کوئی دریافت ہو تو پھر اس کے با� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد کون؟ سنگھ، وزارت داخلہ یا مسلمان ؟

    ہندوستان کی آزادی کے بعد 1952 کے پہلے جنرل انتخاب میں مولانا آزاد نے رامپور سے کانگریس کے امیدوار تھے 18جنوری کورامپورکے رام لیلا گراؤن ڈمیں مولانا کی انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے پنڈت جواہر لال نہرو نے کہا تھا کہ’’ میں کانگر یس کو غیر جمہوری اورفرقہ پرست عناصر سے پاک کر� [..]مزید پڑھیں

  • شکورا

    مصرع تھا ہی کچھ ایسا کہ شعر دو لخت ہو جاتا تھا۔۔ آتا ہے یاد مجھ کو پکڑا ہوا کبوتر دست قضا میں ہائے جکڑا ہوا کبوتر سو پنکی مستانہ اس پر رات بھر شعر بنانے کی ناکام کوشش کے بعداب خاصے بیزار بیٹھے دودھ پتی کا انتظار کر رہے تھے جو ان کی اہلیہ ساس پین میں کھولا رہی تھیں۔ قیدی کبوتر پر � [..]مزید پڑھیں

  • سلسلہ روز و شب ، بس اک اتفاق کے ساتھ
    • تحریر
    • 10/13/2016 1:23 PM
    • 4880

    ایک صحافی کا نام کسی عدالتی حکم یا  قانونی کاروائی کے بغیر ''ای سی ایل'' میں ڈالنے کا معاملہ ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اخبار 'ڈان' نے اپنے ادارئیے میں اپنے صحافی سیرل المیڈا کی خبر کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس خبر کی اشاعت کا دفاع کیا ہے۔ اس سے پہلے وزیراعظم ہاؤس سے جاری  [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات اور ن م راشد کی شاعرانہ بصیرت
    • تحریر
    • 10/12/2016 4:12 PM
    • 5181

    یہ عجب حسنِ اتفاق ہے کہ پاکستان کا تصوّر بھی ایک شاعر ،علامہ اقبال نے دیا ہے اور قیامِ پاکستان کے بعد پاکستان کے تصوّر اور پاکستان کی حقیقت میں روح فرسا تضاد کا مؤثر اور دلگداز نوحہ بھی ایک شاعر، ن م راشد نے لکھا ہے۔ راشد کے نزدیک پاکستان کا تصور’’نوعِ انساں کی کہکشاں سے ب� [..]مزید پڑھیں