انتظار حسین اور اردو زبان کا اعزاز
- 07/21/2013 11:44 AM
- 3895
سن 2013ء کے شروع میں ، مین بُکر انٹر نیشنل پرائز کمیٹی نے دنیا کی مختلف زبانوں کے دس ادیبوں کو نامزد کیا جنھیں سال 2013 میں انٹر نیشنل پرائز پیش کیا جا سکتا تھا ۔ ان میں دوسر ے بہت سے ا دیبوں کے ساتھ ساتھ خوش قسمتی سے اردو کے ممتاز ترین افسانہ نگار اور ناول نگار جناب انتطار حسین کا [..]مزید پڑھیں