تبصرے تجزئیے

  • دہشتگردی اور گریٹ گیم
    • 07/01/2013 6:55 PM
    • 2935

    دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والے ملک خداداد پاکستان کو دہشتگردی کے ناسور نے اب تک 100 ارب ڈالر سے زائد کا مالی نقصان پہنچایا ہے جبکہ 40 ہزار سے زائد پاکستانی اس جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں۔ اس جنگ کا کیا نتیجہ نکلے گا یہ کہنا تو تاحال قبل از وقت ہے تاہم یقینایہ لڑائی اور کئی [..]مزید پڑھیں

  • اک نقطے وچ گل مُکدی اے
    • 06/30/2013 9:00 PM
    • 3365

    انسانی تاریخ ایک نقطے میں ملفوف ہے ۔ یہ نقطہ لف و نشر میں مبتلا ہے ۔ کبھی پھیلتا ہے اور کبھی خود میں سمٹ جاتا ہے ۔ میں گمان کرتا ہوں کہ خلیفہ ء دوم رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہے ۔ وہ لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں شعروشاعری اور بحث و تکرار سے باز رہیں کی� [..]مزید پڑھیں

  • نسائی تنقید اور ہمارا ادب

    ادبی تنقید میں نسائی تنقید نسبتاً نئی اصلاح ہے۔ 60ءکی دہائی میں ساری دنیا میں نسائی ادب کی تحریک کو اہمیت ملی۔ نسائی ادب کی تحریک نے نسائی تنقید (Gynocriticism) کی طرف متوجہ کیا۔ اردو ادب میں نسائیت کی تحریک کی حالی سے ابتدا کی جاتی ہے اور انہیں ان اولین معماروں میں نمایاں مقام دیا جات� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اترا کھنڈ میں تباہی
    • 06/27/2013 1:36 PM
    • 3303

    سولہ جون دوہزار تیرہ سے قبل وہ علاقہ جو قدرت کی بہترین خوبصورتیوں کے لیے مشہور تھا اور جہاں قدرت کے بہترین مناظر دیکھ کر لوگ محظوظ ہوتے تھے، ایک عظیم حادثہ کا شکار ہو چکا ہے۔ نتیجتاًاترا کھنڈ کے ہری دوار کے اطراف کاقدرتی حسن و مناظرمتاثر ہو چکے ہیں۔  پہاڑوں کی سونامی میں 3 [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا طمانچہ
    • 06/24/2013 8:45 PM
    • 5163

    وقت کا دھارا ایک عرصہ تک پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک رہنے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج اس مقام پر لے آیا ہے جہاں کبھی انہوں نے پاکستانی عوام کے منتخب وزیراعظم کو دھکیلا تھا ۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر عوام الناس کے ووٹوں کی سند لیکر آنے والے وزیراعظم [..]مزید پڑھیں

  • ترکی ایک سیکولر ملک ہے
    • 06/22/2013 10:19 PM
    • 2581

    ترکی کے نائب وزیراعظم نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ استنبول اور انقرہ میں جاری مظاہروں کو روکنے کیلئے پولیس ناکافی ہے۔ اس لئے ترکی کے بڑے شہروں میں فوج کو طلب کیا جا سکتا ہے۔ وارننگ دینے کی نائب وزیراعظم کو ضرورت اس لئے پیش آئی کہ استنبول میں وزیراعظم رجب طیب اردگان کی ری� [..]مزید پڑھیں

  • شبِ برات کی حقیقت
    • 06/20/2013 3:55 PM
    • 3639

    آج امت مسلمہ نے شب برات کو تہوار سمجھ لیا ہے اور ساتھ ہی اس کے کچھ مخصوص مراسم بھی مقر رکر لیے ہیں۔ جن کی شدت سے پابندی کی جاتی ہے۔ جس طرح محرم ایک تہوار بن چکا ہے اسی طرح دوسرے نمبر کا تہوار شب برات ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک بناؤٹی اور خود ساختہ تہوار ہے۔ نہ قرآن میں اس کا کوئ [..]مزید پڑھیں

  • جاوید ہاشمی: باغی نہیں ایک بھلا مانس انسان
    • 06/20/2013 3:21 PM
    • 3573

    ’’باغی لیڈر‘‘ کا قومی اسمبلی میں یہ اعلان کہ ’نواز شریف ماضی میں بھی میرے لیڈر تھے اور اب بھی ہیں۔‘‘ خاصا دھماکہ خیز تھا۔ اس پر یہ اضافہ کہ پاکستان کی کامیابی نواز شریف سے منسوب ہے۔ بارود کو آگ دکھانے کے مترادف ثابت ہوا۔ تب سے ایک ایسا ہنگامہ برپا ہے جو دبی ہو [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی ادبی رنگینیاں
    • 06/18/2013 2:57 PM
    • 3848

    اب جب کہ سیاسی گرد بیٹھ رہی ہے تو لاہور میں سخت گرمی کے باوجودادبی شگوفے پھر سے سر نکال رہے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ گزشتہ ایک ماہ میں لاہور خاموش رہااورصرف ووٹ ووٹ کھیلتا رہا۔ جی نہیں ۔ گزشتہ دنوں انگریزی کی معروف پاکستانی ناول نگار بپسی سدھوا امریکہ سے پاکستان آئیں تو یار� [..]مزید پڑھیں

  • مشکلات میں گھرا پاکستان
    • 06/17/2013 5:28 PM
    • 2497

    آج وطن عزیز پاکستان پر دشمن چاروں طرف سے یلغار کئے ہوئے ہیں۔ ان دشمنوں میں اپنے بھی شامل ہیں اور پرائے بھی ۔ پرائے دشمن ہماری غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہمارے اپنے ہم وطنوں کو ہی ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے معاشرے میں ہونے والی ناانصافی ہے ۔ حض� [..]مزید پڑھیں