ڈنمارک: سیاست میں پھیلا لفظوں کا زہر
ڈنمارک میں نسلی تعصب کے خلاف قانون کی75 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دو سال قبل 2014 میں نسلی تعصب کے خلاف کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اِس قانون پر تسلی کا اظہار کیا تھا۔ قانون کے حق میں مختلف اجتماعات بھی ہوئے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ با� [..]مزید پڑھیں