تبصرے تجزئیے

  • نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    میرے ایک بھلکڑ دوست بڑی دردناک مگر سریلی آواز میں رات بھر اونچی آواز میں گاتے رہتے تھے: ’نیند کیوں رات بھر نہیں آتی۔‘ وہ خود تو سو نہیں سکتے تھے، مگر انہوں نے اڑوس پڑوس کے چھوٹے بڑوں کی نیندیں اڑا دی تھیں۔ محققوں نے بڑی چھان بین کے بعد مجھے بتایا ہے کہ موقع محل کے مطاب� [..]مزید پڑھیں

  • جاوید ہاشمی جواب دیں

    جاوید ہاشمی صاحب نے قائد اعظم کو زیارت لے جانے کے بارے میں حسب روایت ایک درفنطنی تو چھوڑ دی کہ اسٹیبلشمنٹ قائد اعظم کو فزیکلی اٹھا کر زیارت لے گئی جہاں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں تھا وغیرہ وغیرہ۔ اب انہیں چاہیے وہ چند سوالات کا جواب بھی دے دیں۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کون سی اسٹیبلشمنٹ قا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بادشاہ کی پوشاک جنتر منتر میں

    دو ہزار چودہ میں نریندر مودی کی انتخابی کامیابی میں جہاں اڈانی و امبانی کے سرمائے نے کلیدی کردار ادا کیا وہیں پہلی بار آر ایس ایس اور بی جے پی نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا مہارت سے استعمال کرتے ہوئے اپنا پیغام موبائل فون کے ذریعے گھر گھر پہنچایا اور ٹیکنالوجی کے سبب ایک ہی وقت میں ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے محفوظ مسکنوں کی تباہی

    قارئین بھی یہ سوچتے ہوں گے کہ یہ کالم گھسیٹ کس قسم کے قصے لے کر بیٹھ جاتا ہے۔ کبھی امریکہ کے میدانوں میں بے دریغ مارے جانے والے اَرنا بھینسوں کے قصے اور کبھی افریقہ میں مرنے والے سپر ٹسکر ہاتھیوں کی کہانی سنانے لگ جاتا ہے۔ ساری مخلوق کو خوش کرنا اور راضی رکھنا انسانی بس سے باہر [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں سوشل میڈیا

    میں جب کبھی پیچھے مڑ کر اپنے لڑکپن کی زندگی کو دیکھتا اور اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتا ہوں، تو مجھے اس بات کا خیال ضرور آتا ہے کہ گزرے ہوئے وہ دن موجودہ دور کی سہولتوں اور آسائشوں سے یکسر محروم تھے۔ مگر اس کے باوجود وہ زمانہ بے فکری اور سادگی کی نعمتوں سے بھرپور تھا۔ فریج، ٹی و [..]مزید پڑھیں

  • دل کا امیر، ارادوں کا عظیم

    جماعت اسلامی اسے والد کی طرف سے وراثت میں ضرور ملی مگر وہ سخت گیر ’جماعتیا‘ نہیں بلکہ فراخ نظر ’حمایتیا‘ تھا۔ وہ دوستوں کا ’قابل بھروسہ حمایتی‘ تھا۔ اسے لوگوں کو جیتنا آتا تھا۔ وہ دل کا اس قدر امیر تھاکہ اس نے شاید ہی کسی کوکبھی ’ناں‘ کہا ہو، جس کسی کو م� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا میں دشمن کے ایجنٹ

    دی نیوز کے تحقیقاتی صحافی فخر درانی کو جانتے ہوئے کئی سال ہو گئے۔ فخر اس تحقیقاتی سیل کے سب سے نوعمر صحافی ہیں۔ وہ ’دی نیوز‘ کی شان ہیں۔ اپنے بھائی فخر کم گو بھی بہت ہیں اور محنتی بھی بہت۔ چپ چاپ اپنی خبر میں کئی مہینے مگن رہتے ہیں۔ خوف زدہ نہیں ہوتے۔ کسی ایک پارٹی کے کارک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے وارث

    کوئی اگر یہ سوچتا ہے نوجوانوں کے ذہنوں میں سوالات نہیں اُٹھ رہے  وہ یا  تو اُن سے دور ہے یا پھر کسی دیو مالائی دنیا میں رہتا ہے۔مجھے چند روز پہلے یونیورسٹی کے نوجوان ملے،ایسے ہی کبھی کبھار ملنے چلے آتے ہیں۔اُن میں سے ایک نے بہت اہم سوال پوچھا۔ اُس نے کہا بیس تیس سال پہلے ج� [..]مزید پڑھیں

  • ’جین زی‘ کے ہاتھوں مودی سرکار کی پسپائی

    گزشتہ چند دنوں سے بھارتی دارلحکومت میں دورِ حاضر میں جین-زی کہلاتے نوجوانوں نے مظاہروں کا سلسلہ شروع کررکھا تھا۔ رواں برس کے مئی میں ہوئے (نیٹ)نام کے امتحان نے انہیں گھروں سے نکلنے کو مجبور کیا۔ مذکورہ امتحان سرکاری طورپر چلائے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے میسر ایک لاکھ دس ہ� [..]مزید پڑھیں