تبصرے تجزئیے

  • تحریک انصاف کو کیوں مطمئن ہونا چاہئے؟

    انتخابی نتائج پر تبصروں اور شبہات  کا سلسلہ جاری ہے حتی کہ جماعت اسلامی جیسی پارٹی جسے قومی اسمبلی کی ایک نشست بھی نہیں مل سکی ، دعویٰ کررہی ہے کہ اسے کراچی سے درجن بھر نشستوں پر  جان بوجھ کر ہرایا گیا۔ کسی بھی ملک میں جب بداعتمادی کو سیاست اور مقبولیت حاصل کرنے کا واحد راس� [..]مزید پڑھیں

  • انتخاب 2024 : آنکھ اور شہر دونوں دھندلا گئے

    8فروری 2024 بالآخر جمہوریت کی شاہراہ پر دھول اور غبار کے دبیز منطقے چھوڑ گیا ہے۔ ہماری انتخابی تاریخ میں یہ کوئی اچنبھا نہیں۔ دسمبر 70 کے انتخابات کا نتیجہ ماننے سے انکار کرکے ملک دو لخت کیا گیا تھا۔ 77کے انتخابات گیارہ سالہ آمریت کی وعید لائے تھے۔ 1985 کے غیر جماعتی انتخابات سے دولت [..]مزید پڑھیں

  • پھر وہی لپھڑا !

    پاکستان میں عام انتخابات کے دامن سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوا مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ عوام کو ریاستی امور سے ہی بے دخل کر دیا جائے۔ ہماری دانست میں ساری گڑ بڑ ہی عوامی دانش پر عدم اعتماد کرنے سے شروع ہوئی تھی جب 1970 کے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کئے گئے۔ اور اس وقت کے آمر نے ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 8فروری کا تقاضہ

    الحمدللہ، پاکستان ایک اور انتخابی آزمائش سے گزر چکا ہے۔ 8فروری کو پانچ کروڑ پاکستانیوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ٹرن آﺅٹ 48فیصد رہا یعنی ووٹ کا حق رکھنے والے ایک سو افراد میں سے 48نے اس سے فائدہ اٹھایا جبکہ 52اِس جھمیلے سے دور رہے۔  ان میں سے ہر ایک کی وجہ اپنی ہو سکتی ہے کہ کسی [..]مزید پڑھیں

  • 2024 سے تو 1988 بہتر تھا!

    ہمارے علاقے میں نیا میڈیکل سٹور کھلا ہے، نئی انتظامیہ اور نئے جذبے کے ساتھ۔ گھر میں سر درد کی گولیوں کا پتا ختم تھا تو وہاں لینے چلا گیا۔ کاؤنٹر پر موجود نوجوان سے کہا ایک پتا پیناڈول کا درکار ہے، اس نے دوسرے کاؤنٹر کی طرف اشارہ کر دیا، میں اس طرف گیا تو وہاں موجود سیلز مین نے � [..]مزید پڑھیں

  • بس یہی غلطی ہوگئی….

    دانش بطوطہ صاحب بنیادی طور پر ایک ’روٹی ویشنل سپیکر‘ ہیں۔ روٹی روزی کے لیے ٹاک شو، وی لاگ، کالم اور مردانہ صحت کی دوائیاں بیچنے کے ساتھ ساتھ سیر و تفریح کیلئے ’قافلے‘ بھی لے کر جاتے ہیں۔ تقریباً ساری دنیا گھوم چکے ہیں۔ ہر اچھی بری جگہ کے بارے میں مکمل علم رکھتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

    پاکستان میں انتخابات کے بعد  سماجی اور سیاسی سطح پر الزامات  اور افواہ سازی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہے۔   انتخابی نتائج کے بعد ملک کی راہ متعین کرنے اور حکومت سازی کے بعد معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل   حل کرنے کی منصوبہ بندی  کی بجائے ، اس بات پر توج [..]مزید پڑھیں

  • عجب الیکشن کی ’غصب‘ کہانی

    جو جیتا وہی سکندر۔ محاورے کی حد تو یہی پڑھا اور سنا لیکن عملاً بہت کچھ اس کے برعکس  دیکھا۔ میر تقی میر کے بقول شکست و فتح تو نصیب کی بات ہے لیکن اصل نکتہ یہی ہے دل ناتواں نے مقابلہ خوب کیا یا نہیں ۔ کچھ مہم جو اس فارمولے پر عمل پیرا دیکھے کہ جو بڑھ کر اٹھا لے مینا اسی کا ہے۔ جیت [..]مزید پڑھیں

  • متنازع ترین انتخابات کے حیران کن نتائج

    آٹھ فروری کو پاکستان کے ’متنازع ترین‘ انتخابات کے بعد نتائج تقریباً مکمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد پاکستانیوں کی اکثریت نے سکون کا سانس لیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ گزشتہ کئی مہینوں سے قید اور سینکڑوں مقدمات میں الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستان کے ’مقبول ترین‘ رہنما عمرا� [..]مزید پڑھیں