تبصرے تجزئیے

  • انسانیت کے نام ربیع اول کا پیغام
    • 01/25/2013 11:14 AM
    • 2947

    دنیا میں جتنی بھی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں ان میں نظریہ قوت و طاقت کو بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔اس سلسلے کے چند نظریات پربہت ہی اختصار کے ساتھ روشنی ڈالی جا رہی ہے ۔ ساتھ ہی اسلام کس نہج پر تبدیلی کا خواہاں ہے اس سلسلے میں بھی چند باتیں رکھی گئی ہیں۔اور یہ کوشش اس لیے ہے کہ ماہ ربیع او [..]مزید پڑھیں

  • رسولؐ اللہ کا مثالی کردار
    • 01/21/2013 1:01 PM
    • 7634

    اللہ تعالی نے انسانی کردار کے دونوں رُخ قرآن حکیم میں بیان فرما دئے ہیں ۔ایک رخ، بد کردار لوگوں کا اور دوسرا نیک کردار لوگوں کا۔ بدکردار لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے کہاکہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کی تعلیمات کو بھلا کر شیطان کو اپنا رب مانتے ہیں اور اس کی پیروی کرتے ہیں۔اس لیے آخ [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کے بعد کاپاکستان
    • 01/15/2013 8:43 PM
    • 2393

    4 دسمبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے بعد ایک بدلا ہوا پاکستان سامنے آیا ہے۔ پورے ملک میں نئی سیاسی صف بندی اور مقتدرحلقوں میں نئی منصوبہ بندی کا آغاز ہو گیا ہے جو اب تک جاری ہے۔ اور کسی کو نہیں معلوم کہ یہ نئی صف بندیاں اور منصوبہ بندیاں کہاں تک جائیں۔ پنجاب اور سندھ کے نو قومی و [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی خُمینی کا خوابِ انقلاب
    • 01/14/2013 1:38 PM
    • 2441

    آج کل پاکستان کے سارے ٹی وی چینلوں کے ٹاک شوز قادری قادری پکار رہے ہیں ۔ لگتا ہے لانگ مارچ کی تلوار اسلام آباد کے حکمرانوں کے سر پر لٹک رہی ہے ۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ نظام بدلو اور یہ کام چشمِ زدن میں کرنے کا طلسمی مطالبہ بھی پیش کیا جا رہا ہے ۔ یقین دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ سیاس [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کیا ، کیسے اور کیوں
    • 01/11/2013 5:03 PM
    • 2602

    تشدد یا شدت پسندی جس کا موجودہ نام دہشت گردی ہے ، کسی ایک مُلک ، مذہب ، سیاسی فلسفے یا نظام سے منسوب نہیں ہے ۔ یہ انسانی معاشرے کا ، جسے اب عالمی برادری کہا جاتا ہے ، ایک مشترکہ اور موروثی مسئلہ ہے ۔ جب ہم شدّت پسندی اور دہشت گردی کے اسباب کی چھان بین کرتے ہیں تو دومختلف نقطہ ہا� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل آغاز سے انجام تک
    • 01/06/2013 8:05 PM
    • 4492

    اسرائیل دنیا کے نقشے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کی آبادی اور رقبہ اتنا تھوڑا ہے کہ دنیا کا شاید ایک آدھ ملک ہی اس میدان میں اُس کا مقابلہ کر سکے، لیکن یہ عجیب بات ہے کہ یہ دنیا کے اربوں انسانوں کی دلچسپی کا مرکز ہے۔ اگرچہ یہ دلچسپی کوئی مثبت نہیں بلکہ منفی ہے۔ اور روئے زمین کے انس� [..]مزید پڑھیں

  • میٹرو بس یا میٹرو ٹرین
    • 12/20/2012 2:57 PM
    • 2520

    گزشتہ صدی کی آخری تین دہائیوں میں دنیا بھر میں شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی فراہمی کا مسئلہ ایک گھمبیر مسئلے کی شکل میں سامنے آیا۔ جو موجودہ صدی کے آغاز کے بعد سنگین ترین صورت اختیار کر گیا۔ اگرچہ ٹرانسپورٹ کی فراہمی گاؤں، دیہات اور شہروں میں یکساں اہمیت کی حامل ہے۔ لیکن چونکہ شہروں [..]مزید پڑھیں

  • راجستھان کا دردناک واقعہ
    • 12/13/2012 6:26 PM
    • 2725

    دس دسمبر کوانسانی حقوق کاعالمی دن قراردیاگیاہے۔اس دن کو انسانی حقوق کے نام سے معین کیاجاناان کوششوں کی یاد دلاتاہے جوانسانی حقوق کے احترام کے مقاصد سے انجام دی جا رہی ہیں۔ جس وقت اقوام متحدہ کامنشورتیارکیاجارہا تھا اسی وقت، انسانی حقوق کاموضوع مختلف ملکوں کے نمائندوں کی تو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں الزام اور دشنام کی سیاست (2)
    • 12/01/2012 3:13 PM
    • 4769

    1958ء میں ایوب مارشل لاء لگنے سے پہلے کے پاکستان میں سیاستدانوں پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے، مفاداتی اور گروہی سیاست اور کرپشن سے لے کر غداری تک کے الزامات لگتے رہے۔ ایوب خان کا مارشل لاء لگنے کے بعد ایبڈو کے تحت بہت سے سیاستدانوں پر پابندی لگائی گئی۔ بعض سیاستدانوں پر گھٹیا ا [..]مزید پڑھیں

  • لیپ ٹاپ کی تقسیم کا تنازعہ
    • 11/30/2012 1:33 PM
    • 2847

    افراد کے زیر استعمال ٹیکنالوجی سے ان کے حال اور مستقبل کی نشاندہی ہوتی ہے۔ کوئی قوم جدید علوم اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لائے بغیر خوشحال اور ترقی یافتہ اقوام کی صف میں جگہ نہیں بنا سکتی۔ کیونکہ ان ہی کے ذریعے متعین وقت میں پیداوار کے جدید ترین طریقے معرض وجود میں آتے ہیں۔ دنی� [..]مزید پڑھیں