دہشتگردی کی جنگ اور جماعت اسلامی
- 11/29/2012 2:58 PM
- 3142
19نومبر جماعت اسلامی کے سابقہ امیر جناب قاضی حسین پر مہمند قبائیلی علاقے میں خود کش حملہ ہوا۔ شکر ہے کہ ان کی جان بال بال بچ گئی۔ آج عالم اسلام کو عموماً اور پاکستان کو خصوصاً باہر کے دشمنوں سے زیادہ خوفناک داخلی دشمن کا سامنا ہے۔ خارجی دشمنوں کے برے عزائم سے انکار نہیں کیا جاسک� [..]مزید پڑھیں