بندوقوں کے سائے میں بینظیر کا غریب ووٹر
- تحریر نورالہدیٰ شاہ
- 12/28/2016 2:24 PM
- 5440
ایک دن گپ شپ کے دوران عائشہ صدیقہ نے پوچھا کہ بی بی کی لیگیسی کیا ہے؟ فوری جواب تو یہ بنتا تھا کہ پیپلز پارٹی! پر پتہ نہیں کیوں ایک فضول سا جواب لگا یہ۔ حال ہی میں بلاول کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی دماغ نے یہ سوال دہرایا اور جواب سوچا کہ کیا بلاول بی بی کی لیگیسی ہے؟ اس جواب پر بھی دل ن� [..]مزید پڑھیں