لندن سے ویلز تک
- تحریر فیضان عارف
- 06/23/2024 12:46 PM
بہت سے لوگوں کو دنیا دیکھنے اور ملکوں ملکوں گھومنے کا بہت شوق ہوتا ہے لیکن وہ جس ملک میں رہتے ہیں اس کی سیروسیاحت میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اسی لئے جب وہ کسی اور ملک میں جاتے ہیں تو اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ لندن میں رہنے والے اَن گنت لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے کبھی � [..]مزید پڑھیں