مہاراجہ گلاب سنگھ کے نئے جانشین (2)
- تحریر یونس تریابی
- 06/30/2016 4:26 PM
- 7968
مہاراجہ گلاب سنگھ کے نئے جانشین سامنے کیسے آئے؟ مورخہ21 مارچ2016 کے ایک کشمیری اخبار میں نیاز کشمیری کا ایک مضمون بعنوان ’’معاہدہ امرتسر اور ریاست جموں کشمیر ‘‘ نظر سے گزرا۔ موصوف پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے کچھ کشمیریوں کی طرف سے گلاب سنگھ کو ہیرو بنا کر پیش کرنے [..]مزید پڑھیں