تبصرے تجزئیے

  • رقیبوں کی رپٹ
    • 11/11/2013 8:53 PM
    • 6217

    میرے ایک دیرینہ کرم فرما ہیں جن کو مجھ سے شکایت ہے کہ میں اس جدید زمانے میں مذہب کی بات کیوں کرتا ہوں ۔ قرآن اور قرآنی فکر پر استوار کتابوں کے حوالے کیوں دیتا ہوں ۔ میں نے اُن کی خدمت میں عرض کیا کہ میں چونکہ لاکھوں برس پرانی روایت کا آدمی ہوں ۔مگر بد قسمتی سے اس زمانے کے ز [..]مزید پڑھیں

  • محرم الحرام و شہدائے کربلا
    • 11/11/2013 5:32 PM
    • 5770

    اس وقت اسلامی سال نو 1435ھ کا مہینہ محرم الحرام شروع ہے ۔ عربی قواعد کے مطابق یہ اسم مفعول ہے ۔ جو کہ تحریم سے بنا ہے تحریم باب تفعیل ہے ۔ تحریم کے بہت سے معنی ہیں ۔ ایک معنی تعظیم کرنے کا بھی ہے ۔ اس لحاظ سے محرم کا معنی ہے عظمت والا احترام والا مہینہ ۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد سے قبل بھی � [..]مزید پڑھیں

  • تذکرہِ حسنؓ و حسینؓ بطور اصلاح
    • 11/09/2013 12:56 PM
    • 6979

    شہادت امام حسینؓ ایک تاریخ ساز واقعہ ہے۔ جس کو نہ صرف اسلامی تاریخ میں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بھی اہم مقام حاصل رہا ہے۔ یہ شہادت کیوں پیش کی گئی؟ اس کے اسباب کیا تھے؟ کیا امام تخت و تاج کے لیے اپنے کسی ذاتی استحاق کا دعویٰ رکھتے تھے۔ تاریخ کے بغور مطالعے سے جو چیز ہمارے سامنے آتی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں بدامنی اور امریکی مفاد
    • 11/06/2013 6:56 PM
    • 5557

    پاکستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات اور ڈرون حملوں کے حوالے سے بحث میں امریکہ ولن کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے دھؤاں دار بیانات کے بعد اب قومی اسمبلی میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی جانب سے یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ امریکہ کے بارے میں سوچ سمجھ کر � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان سے مذاکرات - آئندہ لائیحہ عمل
    • 11/06/2013 3:40 PM
    • 5338

    تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد سے پاکستانی سیاست میں ایک بھونچال آیا ہؤا ہے۔  یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہونے والا تھا اور وزیر داخلہ اور مذاکراتی عمل کے سربراہ چوہدری نث [..]مزید پڑھیں

  • حکیم اللہ محسود اور ہماری سیاست
    • 11/02/2013 9:49 PM
    • 5671

    امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف ڈرون حملوں کا مسئلہ شد و مد سے اٹھایا مگر امریکی صدر کی طرف سے محض یہ کہہ کر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں، خاموشی اختیار کرلینا اس بات کا واضح اشارہ تھا کہ ڈرون حملے حسب سابق جاری رہیں گے ۔ اس سے قبل پا� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کے عالمی دورے
    • 11/01/2013 8:31 PM
    • 4551

    وزیراعظم نوازشریف کا دورۂ امریکہ اور نواز اوباما ملاقات ابھی زیر بحث تھے کہ نوازشریف اپنے تیسرے دور کے پانچویں دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ طالبان کو امن اور سیاسی عمل کا حصہ بننے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردی کے باعث ابھی تک طالبان سے مذاکرات � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے بچے، ہماری ذمہ داریاں
    • 11/01/2013 3:05 PM
    • 4138

    22 جولائی 2011 کو ناروے کی سرزمین پردہشت گردی کا ایک ہولناک واقعہ عمل پذیر ہوا۔ دہشت گرد نے چند لمحوں میں وزیرِاعظم کے دفتر کو بم سے اڑا دیا۔ اس میں 8 جانیں ضائع ہوئیں۔ بعد ازاں اس نے 68 بیگناہ نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نارویجن قوم نے اس دہشت گردی کا سامنا تاریخی ف� [..]مزید پڑھیں

  • ہمراز احسن کا انگریزی ناول

    ہمراز احسن کا انگریزی ناول "کبوکو جن " اِس دہائی کی ایک منفرد دستاویزی واردات ہے ۔ یہ ناول سمندر پار مقیم ایک پاکستانی نژاد ادیب کا ،جو لندن میں رہتا ہے ، ادبی شہ پارہ ہے ۔ ہمراز احسن کے ناول کی اشاعت میرے لیے کسی اچنبھے سے کم نہیں ۔ میں ہمراز سے تصوف پر کسی تحقیقی مقالے کا م� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی انتخابات کا “اونٹ“
    • 10/28/2013 6:33 PM
    • 5051

    سپریم کورٹ کے حکم پر دسمبر کے پہلے ہفتے تک بلدیانی انتخابات کرانے کا حکومتی اعلان ہو چکا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں اور وفاق کو نومبر کے آخری ہفتے تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں آئین و قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا واضح اعلان [..]مزید پڑھیں